کرک میں ہلاک ایک دہشت گرد بنگلادیشی شہری نکلا
ملزم سے بنگلادیشی شناختی کارڈ اور دیگر سامان ملا
ایف بی آر ٹیکس وصولی کا ہدف پورا کرنے میں ناکام، شارٹ فال 683 ارب روپے تک پہنچ گیا
پاکستان،جنوبی کوریا نے تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ پر اتفاق کرلیا
ایران کے خلاف جنگ سیزفائر کے بعد ختم ہوچکی، ٹرمپ انتظامیہ
ایران پر امریکا اور اسرائیلی حملے کے 60دن بعد پاک ایران فضائی سفر بحال
جیٹ فیول اور مٹی کے تیل کی قیمت میں کمی کا اعلان
پاکستانی بحری جہاز آبنائے ہرمز اور امریکی ناکہ بندی سے نکل گیا
عالمی برادری اسرائیل کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے اور غزہ کی ناکہ بندی ختم کرائے، اسحاق ڈار
بنوں میں پولیس کی گاڑی پر دہشتگردوں کا حملہ، ایک اہلکار شہید
حکومت نے پیٹرول 6.51 روپے اور ڈیزل 19.39 روپے مہنگا کر دیا
ملزم سے بنگلادیشی شناختی کارڈ اور دیگر سامان ملا
اقوام متحدہ میں پاکستان کا بھارتی وزیرخارجہ کی تقریر پر منہ توڑ جواب
ملک کے 16 کرکٹ ریجنز سے 20 اسکوررز کو کنٹریکٹ دیا گیا ہے
کوئٹہ سے کراچی کے لئے بولان میل بھی بحال کردی گئی
خفیہ اطلاعات پر خوارج کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا گیا، آئی ایس پی آر
ایشیاکپ کی 41 سالہ تاریخ میں پہلی بار فائنل میں دونوں ملک مدمقابل ہوں گے
کرکٹ کا بڑا میلہ آج دبئی کے میدان میں سجے گا
حارث رؤف اور صاحبزادہ فرحان بہادر انسان ہیں ،صوبائی وزیر سندھ ناصرشاہ
ملزمان امریکی قونصل خانے کے باہر انٹرویو کیلئے موجود متاثرہ 18 افراد کے ساتھ موجود تھے
سینیٹر منظور کاکڑ انٹراپارٹی انتخابات میں سیکریٹری جنرل منتخب ہوئے
ممکنہ طورپرآگ لگنے کی وجہ ورکشاپ میں بیٹری کا پھٹ جانا بتایا جا رہا ہے،ذرائع
ناروال میں 428، سیاکوٹ 370،جھنگ میں 322 موضع جات کونقصان پہنچا
قرضے سے متعلق بے بنیاد خبر پر میں حقائق 26 اگست کو میڈیا سے شئیر کر چکی ہوں:وزیر اطلاعات پنجاب
عدالت کا پولیس کو تفتیش مکمل کرکے چالان عدالت میں پیش کرنے کا حکم
کسانوں کونئی فصل کی کاشت کے لئے فی ایکٹر ایک لاکھ روپےکا ریلیف دیا جائے: ندیم افضل چن
سرکاری وکیل فیاض احمد بھٹی نے آٹھ گواہوں کے بیانات اور فرانزک رپورٹ عدالت میں پیش کی
یمن کے ساحل کےقریب بحری جہاز میں آتشزدگی کا واقعہ ، دفتر خارجہ کی تصدیق
عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہوتی ہیں پاکستان میں بڑھ جاتی ہیں، درخواستگزار کا موقف
اسد ندیم مغل کو لاہور ایئر پورٹ پر بیرون ملک جاتے ہوئے گرفتار کیا گیا
علاقے کا امن کسی کو خراب کرنےکی ہرگز اجازت نہیں دیں گے، سکیورٹی فورسز
جب تک فیصلہ نہیں ہوتا،درخواست گزارکو ڈی پورٹ نہ کیا جائے ، پشاور ہاہیکورٹ
کوئٹہ سےپنجاب جانے والی کوچ گاڑی سےٹکرا گئی حادثےمیں 3 افرادجاں بحق 25 زخمی ہو گئے
پاکستان میں 24 کیرٹ فی تولہ سونے کے دام 1900 روپے بڑھ کر 397700 روپے ہوگئے
سیلاب متاثرین کی مکمل بحالی تک چین سے نہیں بیٹھوں گا، وزیراعظم
روایت کےمطابق دونوں کپتان ٹرافی کے ساتھ پوز دیتے ہیں