آئی ایم ایف نے مالی استحکام کےلیے پاکستان سے مزید اقدامات کا مطالبہ کردیا
آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر قسط کی منظوری دے دی
صدر مملکت چین کی حکومت کی دعوت پر آج سے یکم مئی تک چین کا دورہ کریں گے
6 ماہ کے طویل وقفے کے بعد جھیل سیف الملوک روڈ کھولنے کیلئے کام کا آغاز ہوگیا
ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے پہلی باضابطہ ملاقات
بھکرمیں زمین کے تنازع پردوگروپوں میں فائرنگ، 5 افراد جاں بحق 3 شدید زخمی ہوگئے
سالانہ بنیاد پرمہنگائی 14 فیصد تک جا پہنچی ، ہفتہ وار مہنگائی میں 0.33 فیصد کمی
ایران بات چیت کرنا چاہتا ہے، دیکھنا ہے ایران کے ساتھ معاہدہ ہو سکتا ہے یا نہیں، امریکی صدر
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
وزیراعظم شہبازشریف نے پی ایس ایل فائنل میں تماشائیوں کو آنے کی اجازت دیدی
پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس نے کرائے بڑھانے کا اعلان کر دیا
آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر قسط کی منظوری دے دی
وزیراعظم ترکمانستان کے صدر سردار بردی محمدوف سے ملاقات کریں گے
اصلاحاتی ایجنڈے کے نفاذ، معاشی ترقی کی راہ ہموار کرنے میں فیلڈ مارشل کی معاونت کا کلیدی کردارہے، وزیراعظم
زخمی ڈی ایس پیز کو علاج کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا
ای سی سی اجلاس میں پیٹرول، ڈیزل پر آئل مارکیٹنگ کمپنیز مارجن پرنظرثانی پر غور کیا جائے گا
ریکی ٹیم پریکٹس ایریا،وینیوز، قذافی اسٹیڈیم کے مختلف حصوں کا جائزہ لے گی
روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر 280 روپے 41 پیسے ہوگئی
صارفین گیس کا استعمال ضرورت کے مطابق کریں ضیاع نہ کریں،حکام
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کی رپورٹ جاری
ایمبولینس میں5 بچے اور5 خواتین سمیت 12 سے زائد سوارتھے
بھارت نےبگلیہار ڈیم کے اسپلز ویز کھولےجس سے پانی کا بہاؤبڑھا، ذرائع
حراست میں لئے جانے والے پولیس اہلکاروں سے بھاری مقدار میں آئس بھی برآمد ہوئی
7 ارب ڈالرکےای ایف ایف پروگرام کی مد میں ایک ارب ڈالرسےزائد ملیں گے،ذرائع
بانی پی ٹی آئی چاہتے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ کو بلیک میل کرے تاکہ وہ ان کا ساتھ دیں: سینیٹر رانا ثناء اللہ
کابل دھماکے کے ماسٹر مائنڈ کی گرفتاری میں مدد سمیت پاکستان نے بروقت تعاون کے ذریعے امریکی صدر کا اعتماد حاصل کیا : رپورٹ
اپوزیشن کے ایوان میں آنے سے قبل کسی رکن کے پیسے زمین سے ملے ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق
معافی 28 دن تک ٹوئٹر،فیس بک، یوٹیوب اورویب سائٹ پرشائع کرنا ہ وگی، عدالت
قرارداد میں چیف آف ڈیفنس فورسز کو بھر پور خراج تحسین پیش کیا گیا
ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز سویپ اینڈ کومبنگ آپریشنز میں سی ٹی ڈی، دیگر اداروں کے ہمراہ ہوں گے،ڈاکٹرعثمان انور
پاک فضایہ کے 6 طیاروں نے انڈونیشین صدر کے طیارے کو حصار میں لیا اور خوش آمدید کہا
گھرکے سربراہ اقبال کے بھائی اسلم نے چھیپا سرد خانے سے خواتین کی لاشیں وصول کر لیں
دونوں کمپنیوں نے ذمہ داری ایک دوسرے پر ڈالنے کی کوشش کی،نیپرا کا فیصلہ
پنجاب میں کلائمٹ آبزرویٹری کے قیام کے لیے 14 ارب 59 کروڑ روپے کے فنڈز بھی منظور کیے گئے
واٹر سیکیورٹی کے بغیر معاشی ترقی ممکن نہیں ہے، پاکستان میں پالیسیاں مضبوط مگرعملدرآمد کمزور اور سست ہے: رپورٹ
حکومت نے پنجاب وہیکل آرڈیننس 2025 پر عمل درآمد روک دیا