آئی ایم ایف وفد کا دورہ پاکستان ایک ہفتے کی تاخیر کا شکار
نئے بجٹ کی تیاری کیلئے مذاکرات آن لائن شروع ہوں گے ، ذرائع
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے باعث میٹرو بس سروس کے کرایوں میں اضافے کا امکان
تیل کی مسلسل اونچی اڑان،عالمی منڈی میں امریکی خام تیل 98 ڈالر فی بیرل سے اوپر چلا گیا
چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے سلیکشن کمیٹی کو مکمل فری ہینڈ دیدیا
بی ٹو بمبار طیارے ایران پر حملے کیلئے روانہ کر دیے گئے، امریکی سینٹرل کمانڈ
قطر کا عوامی تحفظ کے لیے کچھ علاقوں کو عارضی طور پر خالی کرانے کا اعلان
ٹرمپ نے پیوٹن کی ایران کے یورینیم سے متعلق تجویز مسترد کر دی
کراچی کے علاقے لانڈھی اور کورنگی کے کئی مقامات پر زلزلے کے جھٹکے
آج امریکی فوج نےخَارگ جزیرے کے تمام فوجی اہداف تباہ کردیے، تیل کی تنصیبات کو اخلاقی طور پربچایا گیا، امریکی صدر
ایران کا توانائی انفرااسٹرکچر پر حملے پر سخت ردعمل کا اعلان
نئے بجٹ کی تیاری کیلئے مذاکرات آن لائن شروع ہوں گے ، ذرائع
عالمی منڈی میں فی اونس سونا 37 ڈالر مہنگا ہو کر 3258 ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا
سوئی سدرن اور سوئی ناردرن کے صارفین کو خاطر خواہ ریلیف ملے گا
ٹیکس چوروں کی معاونت کرنےوالے افسران واہلکاروں کا بھی کڑا احتساب کیا جائے،وزیراعظم شہباز شریف
آج مارکیٹ میں ساڑھے52ارب روپےمالیت کے68کروڑشیئرزکالین دین ہوا
نجکاری پلان کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردی کردی گئی
ایف بی آر کو عدالتوں میں پھنسے 250 ارب روپے موصول ہونے کی امید
انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس نرخ 104 ڈالر گر گئے
پاکستانی بانڈز کی قیمت 77 سے 83 سینٹ کے درمیان ہے
امریکا اور برطانیہ معاشی معاہدے سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال
بھارت حالیہ جنگ کے باعث دفاعی اخراجات و ضروریات بڑھ گئیں، ذرائع
سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1417روپے ریکارڈ
بھارتی ایئر لائنز کی 2 ہزار سے زائد پروازیں متاثر ہوچکی ہیں
پراپرٹی کے لین دین پر بھی ودہولڈنگ ٹیکس،فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم ہونے کا امکان
خلیجی ملک کی ایئر لائن نے 11 مئی سے پروازیں بحال کرنے کا اعلان کردیا
نئی گاڑی فورتھ جنریشن اور جدید خصوصیات سے آراستہ ہے
ایس آئی ایف سی، مذہبی امور، نارکوٹکس کنٹرول، کامرس اور مواصلاحات ڈویژن نے کوئی فنڈز خرچ نہیں کیا
عالمی مارکیٹ کے زیراثر مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں استحکام
بھارتی اسٹاک مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران 1.3 فیصد کمی آئی، رائٹرز
صارفین کو 52 ارب سے زائد کا ریلیف ملے گا
7 ارب ڈالر کی اگلی قسط ملنے سے جاری کردہ رقم 2 ارب ڈالر ہو جائے گی
سالانہ بنیادوں پر سعودی عرب، یو اے ای اور برطانیہ سے سالانہ بنیادوں پر ترسیلات زر میں اضافہ
دو روز میں فی تولہ قیمت 6 ہزار روپے اور فی اونس 60 ڈالر گرگئی
آپریشنل فلور ملز، فوڈ گرین لائسنس ہولڈرز 100ارب روپے بلاسود قرض حاصل کرسکیں گے
بھارت آفیشل ٹویٹراکاؤنٹ سے جعلی خبریں جاری کر رہا تھا، کے پی ٹی