پرائیویٹ پارٹنر شپ سے توانائی کےشعبے میں اصلاحات لا رہےہیں،اویس لغاری
مسابقتی مارکیٹ سے صارفین کو سستی اور معیاری بجلی کی فراہمی ممکن ہوگی،اویس لغاری
جنگ بندی کے تحت ایران اور عمان آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں سے محصولات لیں گے
ایران کے یورینیم کامعاملہ بہترین طریقےسےسنبھال لیا جائے گا، امریکی صدر
موٹروے پر مسافر بس خوفناک حادثے کا شکار، 3 مسافر جاں بحق، 26 زخمی
بھارت میں گیس اور پیٹرول بحران سے صنعتی پہیہ جام ہوکر رہ گیا
جنگ کے خطرات تھمتے ہی پاکستان اسٹاک مارکیٹ کی بلند پرواز
امریکا،ایران جنگ بندی معاہدے پرعالمی برادری کا خیرمقدم
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 15 فیصد تک گرگئیں
جنگ بندی کرانے پر وزیراعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے شکر گزار ہیں،ایرانی وزیرخارجہ
فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہبازشریف سے بات چیت کے بعد جنگ بندی کا فیصلہ کیا، امریکی صدر
مسابقتی مارکیٹ سے صارفین کو سستی اور معیاری بجلی کی فراہمی ممکن ہوگی،اویس لغاری
جہازوں میں خطرناک مواد سے متعلق بل کی منظوری دے دی گئی، اجلاس میں دہشتگردی میں نشانہ بننے والے شہدا کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی
افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کی موجودگی علاقائی سلامتی کے لیے مستقل خطرہ ہے: رپورٹ
عدالت کو بتایا گیا وزارتِ توانائی نے نیپرا ریگولیشنز 2015 کے تحت صارفین کوبلنگ جاری رکھنے کی ہدایت کردی ہے: تحریری حکم
یوتھ قرضوں کی رقم 300 ارب تک بڑھانے کی تجویز ہے،چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام
آئندہ سال حج درخواست سےوطن واپسی تک اینڈ ٹو اینڈ ڈیجیٹل نظام متعارف کرایا جائےگا،شزا فاطمہ
گرفتار مسافر سنل گل اوروکٹر سیموئیل کے موبائل فون کی جانچ کے دوران متعدد دستاویزات برآمد ہوئیں
انگلینڈ کی جانب سے کپتان ہیری بروک نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے سینچری بنائی
سابقہ دور میں کم معیار کی گندم خریدی گئی، جو وقت گزرنے کے ساتھ خراب ہو گئی
پنجاب میں پہلی مرتبہ اینٹی ڈرون یونٹ قائم کرنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت کو حکم دیا جائے کہ ویزا ختم ہونے پر سربجیت کور کو فوری طور پر ڈی پورٹ کیا جائے: درخواست میں استدعا
انٹر بینک میں امریکی ڈالر 279 روپے 52 پیسے پر بند ہوا: اسٹیٹ بینک
نیاچاند19مارچ صبح 6 بجکر 23 منٹ پرپیداہوگا، محکمہ موسمیات
پی ٹی آئی رہنما کی جانب سے الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر
لاوارث بچوں کی رجسٹریشن کے لیے یکساں طریقہ کار وضع کریں، سندھ ہائیکورٹ
عدالت نے 50 ، 50 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانتیں منظور کیں
یہ طریقہ ٹھیک نہیں وکیل یہاں کے بجائے سپریم کورٹ پیش ہوں،جسٹس حسن اظہر رضوی
ہر مسئلے کا حل مذاکرات ہیں،اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمودخان اچکزئی
نورین نیازی دایگل ناکہ پر قریبی عمارت میں جانے کیلئے نالہ پھلانگنے کی کوشش کر رہی تھیں
وزیراعظم سے قطر کی وزیر مملکت برائے بیرونی تجارت کی ملاقات
معطلی ملازمت سے برطرفی، خاتمہ یا علیحدگی نہیں ہے، سپریم کورٹ
ایوان صدرکی فرمائش پر مشترکہ اجلاس کا وقت تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا
برطانیہ اور فرانس چاہتے ہیں یوکرین کے پاس ایٹمی ہتھیار ہو، روسی خفیہ ایجنسی
آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کا شیڈول جاری
شوگر ملز پر مسابقتی کمیشن کے جرمانوں کا کیس، نظرثانی درخواستیں خارج