قومی اسمبلی کشمیریوں کی آواز بن گئی، بھارتی اقدامات کے خلاف مذمتی قرارداد منظور
بین الاقوامی برادری اور صحافیوں کو مقبوضہ کشمیر میں رسائی دی جائے،قرارداد
سجادہ نشین درگاہ غوثیہ گولڑہ شریف پیر معین الحق گیلانی کے بڑے صاحبزادے انتقال کر گئے
میرپور خاص میں 21 سالہ میڈیکل طالبہ کی خودکشی، بہن کا ٹیچرز اور لڑکوں پر ہراسگی کا الزام، آئی جی سندھ کا نوٹس
اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا
وزیراعظم، فیلڈ مارشل اور اسحاق ڈار نوبل انعام کیلئے نامزد کرنے کی قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع
نادرا کی شہریوں کو میعاد ختم ہونے سے پہلے شناختی کارڈ کی تجدید کی ہدایت
صدرمیکرون کی ایران امریکا کو مذاکرات کی میز پرلانے اور ثالثی پر وزیراعظم کو مبارکباد
پاکستان ایشیائی ترقیاتی بینک سے ایک ارب ڈالر قرض حاصل کرے گا
ایران سے ایل پی جی کی سپلائی بحال، پاکستان میں قیمتیں کم ہونا شروع
سول عدالتیں شناختی کارڈ بلاک یا منسوخ نہیں کر سکتیں، لاہور ہائیکورٹ
بین الاقوامی برادری اور صحافیوں کو مقبوضہ کشمیر میں رسائی دی جائے،قرارداد
ٹرمپ انتظامیہ ویزا درخواست دہندگان کیلئے قواعد سخت کررہی ہے
دائیں بائیں ڈولتا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا، ویڈیو وائرل
پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد ہی موت کی اصل وجہ کا پتا چل سکے گا،پولیس
لاہور کے اسپتال میں لیب ٹیسٹ، دمے کے خدشے کے پیش نظر ادویات کی فراہمی
چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں ڈویژن بینچ نے مختصر فیصلہ جاری کر دیا
زلزلے کی گہرائی 28 کلو میٹر تھی، ایرانی میڈیا
سفارتخانے کے احاطے کے باہرتمام سرکاری نقل وحرکت روک دی ہے، امریکی محکمہ خارجہ
اسٹیک ہولڈرز کی اہم شخصیت سے ملاقات کے بعد ڈالر قابو میں آگیا
کاروبار کے اختتام پر ہنڈریڈ انڈیکس 984 پوائنٹس بڑھکر 143037 پوائنٹس پر بند ہوا
جلد ہی جنت نظیر وادی کشمیر میں آزادی کا سورج طلوع ہوگا، صدر استحکام پاکستان پارٹی
سینئرڈاکٹرزکی چھٹیاں کم کرنے پرعملے میں تشویش کی لہر دوڑ گئی
ولادیمیر زیلنسکی کے بیان پر یوکرائن سے وضاحت طلب کرنے کا اعلان
پسند کی شادی کرنے والے جوڑے پر اینٹوِں کے ذریعےتشدد کیا گیا، پولیس
یوکرینی فوجی غیرملکی کرائے کے سپاہیوں کا مقابلہ کررہی ہے، ولادیمیر زیلنسکی
علاقہ مکینوں کا سڑک بند کرکے احتجاج ، ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ
وزیراعظم شہباز شریف کا کشمیری عوام کےساتھ غیرمتزلزل یکجہتی کااعادہ
افغانستان کے پاسپورٹ اورپاکستان ویزہ کے بغیرکسی بھی افغانی کو رہائش کی اجازت نہیں،حکام
ارکان پارلیمنٹ صبح 10 بجے کے پی ہاؤس اسلام آباد میں جمع ہوں گے
مقبوضہ کشمیرکی آئینی اورقانونی حیثیت ختم کرنے کے 6 سال مکمل ہوگئے
فلم میں کشمیری عوام پر 77سال سے ڈھائے جانے والے بھارتی مظالم کی عکاسی کی گئی ہے
بھارت کے جابرانہ اقدامات اور اشتعال انگیز بیان بازی علاقائی عدم استحکام کو بڑھاوا دیتی ہے، آئی ایس پی آر
امریکہ بھی روس سے یورینیم، پیلیڈیم، کیمیکلز اور کھادیں خرید رہا ہے، لیکن بھارت پر تنقید کر نا دوہرامعیار ہے، بھارتی حکام
رواں ماہ کے آخری ہفتے میں پاکستان اور قطر کے درمیان درآمدی ایل این جی پر مذاکرات کا امکان ہے
بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے ضمنی انتخاب کا بائیکاٹ کریں گے، سیاسی کمیٹی کا خیال ہے کہ میدان خالی نہیں چھوڑنا چاہیے: عمیر نیازی