ٹیلی کمیونیکیشن سیکٹر میں 165 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف
سروس ڈیلیوری کے مسائل کی وجہ سے 5 ارب روپے سے زائد کا نقصان ہوا،رپورٹ
اہم تنصیبات پر ایرانی میزائل حملوں میں 4 اسرائیلی ہلاک، متعدد زخمی
حکومت کا پیٹرول پمپس پر ڈیجیٹل فیول منیجمنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
خیبرپختونخوا میں بارشوں کے دوران کانوں میں کام مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ
ایران پر تازہ بمباری میں 6 بچوں سمیت 34 شہری شہید
آن لائن جوا ایپ پروموشن کیس،یوٹیوبراقرا کنول اورعروب جتوئی کی عبوری ضمانتوں میں توسیع
انتظامات مکمل، متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے واپس کرنے کا فیصلہ
واٹس ایپ اکاؤنٹس کی ہیکنگ،دھوکہ دہی کے واقعات میں اضافہ،نیشنل سرٹ کی ایڈوائزری جاری
امریکی انتظامیہ کسی قانون کو نہیں مانتی اور بنیادی اخلاقیات کے تقاضوں سے عاری ہے، ایرانی وزارتِ خارجہ
شمالی کوریا بین البراعظمی میزائل کی تیاری کر رہا ہے، جنوبی کورین حکام
سروس ڈیلیوری کے مسائل کی وجہ سے 5 ارب روپے سے زائد کا نقصان ہوا،رپورٹ
والدین کا بیان ہے لڑکی ذہنی دباؤ کا شکار تھی، پولیس
فریقین نے پاک، چین اقتصادی راہداری تجارت و اقتصادی تعلقات کا بھی جائزہ لیا
قراقرم، کراچی ایکسپریس اور شاہ حسین ایکسپریس کے مسافروں کو دیگر ٹرینوں کے ذریعے بھیجا جائیگا، ریلوے انتظامیہ
یہ فیصلہ ثابت کرتا ہے کہ بانی کیخلاف قائم تمام مقدمات جھوٹے، بے بنیاد، سیاسی انتقام پر مبنی ہیں، اعلامیہ
ہنڈریڈ انڈیکس 1355 پوائنٹس گرکر 149235 پوائنٹس پر بند ہوا
دالبندین اورگردونواح کے علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع ہوگئی
سہیل وڑائچ نے نامناسب حرکت کی، یہ ذاتی مفاد اور تشہیر کی کوشش ہے، لیفٹیننٹ احمد شریف چوہدری کا انٹڑویو
امریکا میں فیلڈ مارشل کو جنوبی ایشیاء کی سلامتی کیلئے بااثر ترین شخصیت کے طور پر دیکھا جاتا ہے، امریکی جریدے کی رپورٹ
رانا ثناء اللہ، سلمیٰ اعجاز اور احمد شہریار نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے، 23 اگست کو جانچ پڑتال ہوگی
عمران خان کسی اور مقدمے میں مطلوب نہیں تو رہائی کا حکم دیا جاتا ہے،عدالت
کےالیکٹرک کراچی کے کئی علاقوں میں بجلی بحال کرنے میں اب تک ناکام ہے
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں دو ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
ملزم عبید جہانگیر کیخلاف تھانہ صدرمیں مقدمہ درج کرلیا گیا،پولیس
میلبرن کرکٹ گراونڈ میں پاکستانی کرکٹ فینز کے لیے ایک اسٹینڈ مخصوص کیا جائے گا
ضمنی الیکشن لڑنے کا فیصلہ گزشتہ رات سیاسی کمیٹی اجلاس میں کیا گیا
دریاؤں کے کنارے پر سیاحوں کےجانے پر پابندی عائد
ربیع الاول کے چاند کی پیدائش 23 اگست دن 11 بج کر 6 منٹ پرہوگی، سپارکو
ستلج میں گنڈا سنگھ والا اور ہیڈسلیمانکی کے مقامات پر نچلے درجے کا سیلاب ہے، پی ڈی ایم اے
جسٹس میاں گل حسن کی جگہ جسٹس حسن اظہر رضوی بینچ میں شامل
امیدواروں کو اصل شناختی کارڈ پر ہی امتحانی مرکز میں داخلے کی اجازت ہو گی
ایونٹ کا نام معرکہ حق پاکستان کومبیٹ نائٹ رکھا گیا ہے
دوہرے معیارات دہشتگردی کےلیے آکسیجن کا کام کرتے ہیں، عاصم افتخار
ترجمان اسرائیلی فوج کے مطابق حماس کے خلاف مزید گہرائی تک حملے کیے جائیں گے
نیشنل ایکشن پلان دہشت گردی کے خلاف جامع حکمت عملی کا بہترین عکاس قرار