پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ جاری، مزید 111 کیسز رپورٹ
اتوار کے روز لاہور سے ڈینگی بخار کے 38 مریض سامنے آئے ہیں، محکمہ صحت پنجاب
پاکستان ایران ٹرانزٹ ٹریڈ کوریڈور کا آغاز، فروزن گوشت کی پہلی کھیپ ازبکستان روانہ
امریکا نے روسی اور ایرانی تیل پر پابندیوں میں نرمی میں توسیع کر دی
خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں پیشگی اور مؤثر رابطے بہت اہم ہیں، نائب وزیراعظم
آئل ٹینکرز کی آمدورفت کی بندش سے ایندھن کی سپلائی متاثر ہونے کا خدشہ
ایران کے ساتھ مذاکرات کا دوسرا دور جمعہ کو ہوسکتا ہے،امریکی صدر
جنگ بندی کیلئے پاکستان کی ثالثی کی کوششوں کو سراہتے ہیں، اسماعیل بقائی
گلگت: عام انتخابات کے پیش نظر تمام سرکاری بھرتیوں پر فوری پابندی عائد
ایم سکس موٹروے کی تعمیر، اے ڈی بی اور این ایچ اے کے درمیان معاہدہ طے پاگیا
ایرانی پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز پر دو بحری جہازوں کو قبضے میں لے لیا
اتوار کے روز لاہور سے ڈینگی بخار کے 38 مریض سامنے آئے ہیں، محکمہ صحت پنجاب
مجاہد حسین سمیت تین ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کردی ہے
بھارت سے نیپا وائرس کی پاکستان منتقلی ممکن ہے،این آئی ایچ
صوبے میں ڈینگی کے مصدقہ کیسز کی مجموعی تعداد پانچ ہزار تین سو چھبیس ہوگئی
چوبیس گھنٹوں کے دوران سرکاری اسپتالوں میں چار ہزار ایک سو پچاس مریض رپورٹ ہوئے
فیروز پور روڈ کے اطراف میں فضائی آلودگی کی شرح 298ہے
مزید چار ایڈیشنل ڈی جی ہیلتھ تعینات کئے جائیں گے،ترجمان محکمہ صحت بلوچستان
متاثرہ مریضوں کو فوٹو فوبیا کی علامات کم کرنے کے لئے چشمہ لگانے کی ہدایت
2023 میں سامنے آنے والے تینوں کیسز بنوں سے رپورٹ ہوئے
لاہوردنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبرپرآگیا
ضلعی انتظامیہ کو وائرس کی روک تھام کیلئے اقدامات کی ہدایت
طبی ماہرین نے جدید مشین سے سرجری کو مہنگا ترین قرار دیدیا
تمام ڈرگ انسپکٹرز کو نظم وضبط اور احتساب ایکٹ کے تحت معطل کیا گیا ہے،محکمہ صحت پنجاب
پاکستان عالمی ہیومین کیپٹل انڈیکس میں 174 ممالک میں سے141 ویں نمبر پرآگیاہے
ڈاکٹرزکی غفلت سے چھبیس سالہ عثمان کی موت واقع ہوئی تھی
محکمہ صحت سندھ نے تمام اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی
ڈاکٹر فواد ممتاز سمیت آٹھ افراد پرمشتمل گروہ کوایک خاتون ہیلتھ ورکرکی معاونت بھی حاصل تھی
جوڑے کو کورونا ویکسینز کے حوالے سے ٹیکنالوجی تیار کرنے پر انعام سے نوازا گیا
بلوچستان میں اس سال کانگووائرس سے اموات کی تعداد 12 ہوگئی ہے
داخلوں کیلئے حافظ قرآن امیدواروں کے اضافی نمبرمیرٹ سےحذف کردیےگئے
انکھوں کی حفاظت کے لئیے کالے اور سبز رنگ کے چشمے دو گناہ مہنگے
شیخ زاید اسپتال میں بیشتر طبی مشینری خراب ہے
پولیس سرجن فواد ممتاز کوچند روز قبل اٹک جیل سے تفتیش کیلئے لاہورلائی تھی
پنک آئی انفیکشن کے مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 94 ہزار سے زائد ہوگئی
پنجاب میں رواں برس تعداد 4184 ہوگئی،محکمہ صحت پنجاب