میو اسپتال میں داخل مریض کا منکی پاکس ٹیسٹ پازیٹیو آ گیا
نارنگ منڈی کے 45 سال کے بلال کو 6 روز قبل تیز بخار کے بعد جسم پر الرجی ظاہر ہوئی
ایران امریکا ثالثی میں اہم پیشرفت،وزیراعظم شہبازشریف کا ولی عہد کی دعوت پرسعودی عرب جانے کا امکان
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونا اور چاندی سستا
پنجاب حکومت کا فری سولر پینل اسکیم میں چھ ماہ کی توسیع کا فیصلہ
خیرپور: منکی پاکس وائرس کی مبینہ طورپرشکار بچی انتقال کر گئی۔
سیکیورٹی اداروں کی بڑی کامیابی،بھارتی خفیہ ایجنسی "را" کے لیے جاسوسی میں ملوث تین افراد گرفتار
وزیراعظم شہبازشریف کی پیٹرمگیار کو ہنگری کے پارلیمانی الیکشن جیتنے پر مبارکباد
اسلام آباد مذاکرات مفاہمتی یادداشت سے چند قدم کے فاصلے پر تھے، ایرانی وزیر خارجہ
ہنگو میں انسداد پولیو ٹیم پرفائرنگ، ایک اہلکار شہید چار زخمی ہوگئے
امریکی صدر کے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کے اعلان کے بعد تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
نارنگ منڈی کے 45 سال کے بلال کو 6 روز قبل تیز بخار کے بعد جسم پر الرجی ظاہر ہوئی
شدید فائرنگ کے تبادلے میں 24 سالہ کیپٹن نعمان سلیم بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہو گئے
کانفرنس میں آپریشنل تیاریوں،جاری منصوبوں اورآئندہ سرگرمیوں کاتفصیلی جائزہ
ہمارے دل ترک بہن بھائیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں، ترکیہ کی ترقی اور خوشحالی کا سفر قابل فخر کامیابیوں سے عبارت ہے: وزیراعظم
افغانستان جو کر رہا ہے اس کا جواب اسی زبان میں دیا جائے گا: خواجہ آصف
پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے48 پیسےفی لیٹربڑھنے کی توقع، ذرائع
بوتل میں 109 برس قبل دو سپاہیوں نے اپنے خطوط بند کر کے پھینکے تھے
رہنما چین- امریکہ تعلقات کے اسٹریٹجک اور طویل المدتی پہلوؤں سمیت عالمی اور علاقائی نوعیت کے اہم امور پر تفصیلی گفتگو کریں گے: چینی وزارت خارجہ
فورسز کی جوابی کارروائی پر حملہ آور فرار ہو گئے، ٹرین اور تمام مسافر محفوظ ہیں
ملتان میں سیلاب متاثرہ علاقوں میں بحالی کا کام شروع، اینٹوں کی قیمت میں 15 ہزار روپے اضافہ، متاثرین پریشان
پیپلز پارٹی قیادت نے نئے قائد ایوان کیلئے چوہدری یاسین کی منظوری دے دی، ذرائع
آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی
تاحال چیتے کا سراغ نہیں مل سکا، واقعہ 4 دن پرانا ہے، ایئرپورٹ حکام
اوپن مارکیٹ میں ڈالر بغیر کسی تبدیلی کے 282 روپے کا رہا،ای کیپ
ملزم نے حملے میں ایک شخص کو قتل اور 2 کو زخمی کیا جس میں ایک 14 سالہ لڑکا شامل ہے
کابل کی نیت میں فتور کی وجہ سے معاہدے پر اتفاق نہیں ہو سکا: وزیر دفاع
30 ستمبر کو ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ پر فرد جرم عائد کی گئی تھی
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے محمود خان اچکزئی کی تقاریر کا ریکارڈ منگوالیا
ایچ بی ایل 2016 سے لیگ کا واحد اورفخر سے ٹائٹل سپانسر رہا ہے
نویں جماعت2025کےنتائج میں نمبرزاورگریڈزظاہرنہ کرنےپرچیئرمین بورڈسےوضاحت طلب
شوگر ملز کو کرشنگ سیزن سے پہلے مانیٹرنگ آلات نصب کرنے کی ہدایت
جنگ بندی معاہدے پرقائم ہیں،قابض فوج پرحملے سےکوئی تعلق نہیں ہے،القسام بریگیڈ
اسرائیلی اقدامات بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے،ترجمان دفترخارجہ
ابراہیم زدران دوسرےشبمن گل تیسرے جبکہ بابراعظم چوتھےنمبر پربرقرار ہیں
شبلی فراز کی خالی سیٹ پر سینیٹ الیکشن روکنے کی استدعا مسترد