نیو یارک، اصطبل سے فرار گھوڑے نے جے ایف کینیڈی ایئرپورٹ پر حکام کی دوڑیں لگوادیں
حکام نے گھوڑے کو بحفاظت قابو میں لے کر اس کے اصل اصطبل تک پہنچا دیا
فی تولہ سونے کی قیمت ایک بار پھر 5 لاکھ سے تجاوز کرگئی
جنگ بندی کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں، سعودی وزارت خارجہ
متحدہ عرب امارات نے امریکا ایران جنگ بندی کو خوش آئند قرار دے دیا
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں، وزیراعظم کا آج قوم سے خطاب متوقع
پاکستان کو امریکا،ایران مذاکرات کی میزبانی کا شرف حاصل ہو رہا ہے،وزیراعظم
جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیاں جاری
جنگ بندی کے تحت ایران اور عمان آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں سے محصولات لیں گے
ایران کے یورینیم کامعاملہ بہترین طریقےسےسنبھال لیا جائے گا، امریکی صدر
موٹروے پر مسافر بس خوفناک حادثے کا شکار، 3 مسافر جاں بحق، 26 زخمی
حکام نے گھوڑے کو بحفاظت قابو میں لے کر اس کے اصل اصطبل تک پہنچا دیا
ملک میں سیاسی مخالفت ہوتی تھی لیکن کبھی دشمنی میں تبدیل نہیں کیا، کسی جماعت نے آئی ایم ایف کو خط نہیں لکھا تھا: وزیر اطلاعات
بیورو آف امیگریشن نے متعلقہ وزارتوں و اداروں کو مراسلہ جاری کر دیا
پاکستان کی جانب سے نمائندہ خصوصی محمد صادق اور کابل میں پاکستانی سفیر عبید الرحمن نظامانی اجلاس میں شریک ہوں گے
ملزم شیخ وسیم کی آخری کال وصول کرنے والے شخص کو شامل تفتیش کر لیا گیا
کلین اسپیکٹرم کی شرط پوری نہ ہونے کے باوجود فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی کا فیصلہ
زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال گندا واہ منتقل کر دیا گیا
روس اور یوکرین ایٹمی تنصیبات کے قریب لڑائی سے گریز کریں، آئی اے ای اے
اس سے قبل یہ ریکارڈ 2022 میں ایک امریکی اسٹنٹ مین نے بنایا تھا
معیشت کی پائیدار ترقی کیلئے غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنا ہے، وزیراعظم
عالمی مارکیٹ میں 20 ڈالر سستا ہوکر فی اونس سونا 4299 ڈالر پر آگیا
جنگ میں تیزی، درستگی، حالات کا بروقت ادراک اور فوری فیصلہ سازی بنیادی تقاضے ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر
جنوری تک این ایف سی پر کمیٹی کو بلا کر آگے بڑھیں گے،ہمیں نیو اکانومی کی طرف جانا ہے، محمد اورنگزیب
یہ مسئلہ یہاں ختم نہیں ہوگا پاکستان کےدشمنوں کا احتساب کیا جائے گا ،وزیر ددفاع خواجہ آصف
ڈور اور پتنگ بنانے والوں کو ایک ہزار روپے رجسٹریشن فیس ادا کرنا ہوگی
میسی سے ملاقات نہ کرانے پر پرستاروں نے گراؤنڈ میں بوتلیں اور کرسیاں پھینکیں
انکوائری کے لئے سیکرٹری کھیل کی سربراہی میں دو رکنی کمیٹی قائم کردی گئی
پیٹرولیم ٹاسک فورس کی پیٹرولیم مصنوعات پر پیٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی مزیدپانچ روپے بڑھانے کی تجویز
پرائیویٹ حج آپریٹرز کوحج پیکج کی سو فیصد رقم متعلقہ سعودی اکاؤنٹس میں جمع کرانے کی ہدایت
صوبائی حکومتیں آئی ایم ایف قرض پروگرام کے خلاف کوئی پالیسی اقدام نہیں کریں گی
عرب میڈیا کےمطابق خستہ حال عمارتیں گرنے سے بارہ فلسطینی جاں بحق ہوئے
صدر ٹرمپ نے ایچ ون بی ویزوں پر فیس عائد کرکے اختیارات سے تجاوز کیا ہے، اٹارنی جنرل کیلیفورنیا
امریکی اور اوورسیز پاکستانی سرمایہ کار نیویارک روڈ شو میں شریک ہوں گے
اسپتال میں داخل مریضوں کی تعداد ایک ہفتے کے دوران 55 فیصد بڑھ گئی، برطانوی حکام
آج سے 15 دسمبر تک مری آزادکشمیر اور گلگت بلتستان میں برفباری کا امکان ہے