فلپائن کے مختلف علاقے ایک بار پھر زلزلے سے لرز اٹھے
ریکٹر اسکیل پر شدت 5.7ریکارڈ کی گئی، خبر ایجنسی
امریکا میں اسلامی سنٹر پرحملہ،،2 نوعمر لڑکوں نے 3 مسلم امریکیوں کو ہلاک کردیا
اسلامی تحریک پاکستان نے گلگت بلتستان کے الیکشن میں استحکام پارٹی پاکستان سے ہاتھ ملالیا
لاہور: نوجوان کی خودکشی کی کوشش، 90 فیصد جھلس گیا
وزیراعظم کی زیرصدارت بیرون ملک تعینات پاکستانی سفیروں کا اہم اجلاس
ایران نے ترمیم شدہ 14 نکاتی مسودہ پاکستان کے ذریعے امریکہ کو بھجوا دیا
بانی پی ٹی آئی کو 7 کمروں پر مشتمل سیل دیا گیا ہے : وزیر قانون
لاہور ہائیکورٹ،پنجاب کے تعلیمی اداروں میں تین ماہ کی چھٹیاں دینے کا اقدام چیلنج
افغانستان سے ہونے والے حملوں کا جواب دینا ہمارا حق ہے: خواجہ آصف
سینیٹ نے پانچ پرائیویٹ ممبر بلوں کی متفقہ طور پر منظوری دیدی
ریکٹر اسکیل پر شدت 5.7ریکارڈ کی گئی، خبر ایجنسی
زخمی اسپتال منتقل، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے، پولیس
جنوبی بحیرہ چین میں پہلے بھی دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی رہی ہے
نیوکلیئر پروگرام پر امریکا کے ساتھ بامقصد بات چیت کیلئے تیار ہیں، ایرانی وزیر خارجہ
امریکی جہازوں سےخصوصی بندرگاہ فیس وصول کی جائےگی،چینی وزارت تجارت
قبائلی عوام کا دراندازی کرنے والے دہشت گردوں کےخلاف ہتھیار اٹھانے کا اعلان
دونوں فریقین تحمل مزاجی کا مظاہرہ کرتے ہوئے معاملات کو مذاکرات کے ذریعے حل کریں: سعودی وزارت خارجہ
اگر جنگ دوبارہ شروع ہوئی تو حماس بھرپور مقابلہ کرے گی : حماس رہنما
اسرائیلی اقدامات خطے اور خود صہیونی شہریوں کی سلامتی کیلئے بھی خطرہ ہیں،ترک صدر
یوکرینی صدر نے ٹیلیفونک کال کے دوران صدر ٹرمپ کو غزہ میں جنگ بندی پر مبارکباد دی
نئے پاسپورٹس پر شاہ چارلس کا شاہی نشان شامل ہوگا
پریڈ حکمران ورکرز پارٹی کی 80 ویں سالگرہ کے موقع پر منعقد کی گئی
مچاڈو نے صدر ٹرمپ کو کہا یہ انعام آپ کے اعزاز میں قبول کر رہی ہوں
ہم ہتھیار صرف فلسطینی ریاست کےسپردکریں گے، جنگجو فلسطینی قومی فوج میں ضم ہوسکتے ہیں، حماس رہنما
پناہ گزین کیمپوں میں مقیم فلسطینیوں نے بڑے پیمانے پر اپنے گھروں کا رخ کرلیا
اہم سافٹ ویئرکی درآمدات پر بھی محصولات میں اضافہ ہوگا
امن کا نوبیل انعام وینزویلا کی خاتون سیاسی کارکن کو دیا گیا
پہلے مرحملے میں ڈھائی سو اور مجموعی طور پر 2 ہزار فلسطینی قیدی رہاکیےجائیں گے
زلزلے سے بڑے پیمانے پر نقصان کا خدشہ،تمام سرکاری اورنجی اسکولوں کی سرگرمیاں معطل
دو سال کی تکالیف کے بعد غزہ میں جنگ بندی معاہدے پر اتفاق
اسرائیلی حکومت زندہ یرغمالیوں کےبدلے 2 ہزارفلسطینی قیدیوں کورہاکرے گی، حماس
اسرائیلی وزیراعظم نے صدر ٹرمپ کو اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب کی دعوت دی
یرغمالیوں کو باعزت طریقے سے رہا کیا جانا چاہیے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ
تمام یرغمالیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے گی،اسرائیلی افواج متفقہ حد تک پیچھے ہٹ جائیں گی، امریکی صدر
آج مذاکرات میں قطری وزیراعظم اور ترک انٹیلیجنس کے سربراہ شریک ہوں گے