بنگلادیش میں پرتشدد مظاہرے، 50 سے زائد شہری جاں بحق، ملک میں کرفیو نافذ
عوامی لیگ کے کارندے بھی مظاہروں میں شریک خواتین پر ڈنڈے برساتے رہے
ایران کی خنداب جوہری تنصیب اسرائیلی حملوں سے غیر فعال
لاہور قلندرز کے فخر زمان پر بال ٹیمپرنگ کا الزام عائد
تہران میں بجلی کی تنصیبات پر حملہ، شہر کے کچھ حصوں کو بجلی کی فراہمی منقطع
یواین امن دستوں کے ہیڈکوارٹر پر اسرائیلی حملے میں ایک فوجی جاں بحق،3 زخمی
بنوں میں تیز بارشوں نے تباہی مچادی، چھتیں گرنے سے 9 افراد جاں بحق، 40 زخمی
چمن اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
پاکستان کے ذریعے ایران امریکا مذاکرات میں پیشرفت ہورہی ہے، امریکی صدر
کوئٹہ میں دستی بم حملہ اور فائرنگ،ایک شخص جاں بحق،متعدد زخمی
خطے میں کشیدگی کے خاتمے کیلئے اجتماعی کوششیں ناگزیر ہیں،وزیراعظم
عوامی لیگ کے کارندے بھی مظاہروں میں شریک خواتین پر ڈنڈے برساتے رہے
کشیدہ صورتحال پرمسلم ممالک کو متفقہ موقف اپنانا چاہیے، ایرانی وزیر خارجہ
ایران نے اسماعیل ہینہ کی شہادت کا بدلہ لینے کے لئے اسرائیل پر حملے کا اعلان کر رکھا ہے
خطے میں تناؤ بہت زیادہ ہے اور صورتحال تیزی سے بگڑ سکتی ہے، برطانوی سیکرٹری خارجہ
سونامی کی کوئی وارننگ جاری نہیں کی گئی، رپورٹس
گرفتار افراد میں سینیئر انٹیلی جنس افسران فوجی حکام اور عملے کے کارکنان بھی شامل ہیں
گیسٹ ہاوس پر حملہ شارٹ رینج پراجیکٹائل میزائل سے کیا گیا : پاسداران انقلاب
حملہ انتہا پسند تنظیم الشباب کی جانب سے کیا گیا ہے، سرکاری میڈیا
درجنوں افراد اب بھی مٹی کے تودے تلے دبے ہوئے ہیں، بھارتی میڈیا
اقدامات کا مقصد امریکی فوج کا تحفظ بہتربنانا اوراسرائیل کی حفاظت ہے، پینٹاگون
آرٹیکل 370 منسوخ کرنے کےبعد مقبوضہ کشمیر کے عوام پر زندگی تنگ ہے
گزشتہ 7 ماہ میں افغانستان میں 35 ہزار سے زائد لوگ خسرہ سے متاثر، رپورٹ
کملا ہیرس کو باضابطہ ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار اگلے ہفتے نامزد کیا جائےگا
خالد شیخ محمد اور دیگر 2 ملزمان کی ڈیل ختم کردی گئی
ایران کی جانب سے 12 اگست کو مبینہ حملے کا خطرہ، پینٹاگون کا مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے پر زور
17 جون کو آسٹریلوی دستاویزی فلم "Infiltrating Australia- India Secret War" میں مودی سرکار کی گھناونی اصلیت سے پردہ اٹھایا
مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی اورشہریوں کی حفاظت کیلئےپروازیں معطل کی گئیں، وزارت خارجہ
غزہ اور اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد کی صورتحال پر تبادلہ خیال
۔روس نے امریکا میں قید 8 روسی شہریوں کے بدلے امریکا اوراتحادیوں کے16 قیدیوں کو رہا کیا
2 راکٹوں کو مار گرایا گیا جبکہ 3 کھلے مقامات پر گرے، اسرائیل میڈیا
داعش ایک بین الاقوامی دہشت گرد نیٹ ورک ہے،ویدانت پٹیل
اس گیسٹ ہاؤس کی سیکورٹی ایران انقلابی گارڈز کے پاس تھی، نیور یارک ٹائم
تارکیں وطن کیلئے فیملی ویزہ قوانین میں نرمی کر دی گئی
حکومت نے جماعت اسلامی کو عسکری دہشتگرد قرار دیا، برطانوی میڈیا
تاجکستان میں منشیات اسمگلنگ میں ملوث افغان شہری گرفتار