تہران، ریلی میں پاکستان کے حق میں نعرے، ایرانی عوام کا اظہارِ یکجہتی
پاکستانی عوام کی محبت کو ایران کبھی نہیں بھولے گا، ایرانی شہری
عالمی مسائل کی طرح اندرونی مسائل کا بھی حل تلاش کیا جائے، مولانا فضل الرحمان
آبنائے ہرمز، ملاکا اور باب المندب کی سیکیورٹی ہمارے ہاتھ میں ہے، علی اکبر ولایتی
امریکی ناکہ بندی جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی ہے، ایران
اسحاق ڈار کا ایرانی وزیرخارجہ سے رابطہ، مسائل کے حل کے لیے مذاکرات ناگزیر قرار
ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 11 رنز سے شکست دے دی
ایران امریکا مذاکرات، جامعات میں کلاسز آن لائن ہوں گی، امتحانات ملتوی
ایران کے ساتھ بات چیت کا دوسرا دور منگل کو اسلام آباد میں ہوگا، امریکی صدر
قومی اسمبلی کا چھبیسواں سیشن، وزیراعظم کسی بھی اجلاس میں شریک نہیں ہوئے
غیرملکی وفود کی آمد کا سلسلہ شروع، ریڈ زون اور توسیعی ریڈ زون ہر قسم کی ٹریفک کے لیے مکمل بند
پاکستانی عوام کی محبت کو ایران کبھی نہیں بھولے گا، ایرانی شہری
بیرون ملک سےپروازوں کوزیادہ سےزیادہ جیٹ فیول کےساتھ واپسی پرمبنی ہدایت بھی جاری
پاکستان کے صاحبزادہ فرحان کی ٹی 20 بیٹرز میں تیسری پوزیشن برقرار
نیپرا اتھارٹی ڈیٹا کا جائزہ لینے کے بعد اپنا فیصلہ جاری کرے گی
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کے حوالے سے کوئی افراتفری نہیں پھیلی،فرانسیسی سفیر
ہمارا خطے کے ممالک پر حملہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں تھا،خطے میں امریکی فوجی اڈے ہونے کی وجہ سے حملے کئے گئے: ایرانی صدر
وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی ،ان کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں،عطاتارڑ
اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا
گنگارام اسپتال کےبلڈبینک میں شام اوررات کےاوقات میں بلڈ ٹرانسفیوژن آفیسر تعینات نہیں