بغداد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ڈرونز حملہ، 10 امریکی فوجی ہلاک
عراقی مزاحمتی تنظیم نے گزشتہ روز حملے کی ویڈیو جاری کی تھی
امریکا نے روسی اور ایرانی تیل پر پابندیوں میں نرمی میں توسیع کر دی
خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں پیشگی اور مؤثر رابطے بہت اہم ہیں، نائب وزیراعظم
آئل ٹینکرز کی آمدورفت کی بندش سے ایندھن کی سپلائی متاثر ہونے کا خدشہ
ایران کے ساتھ مذاکرات کا دوسرا دور جمعہ کو ہوسکتا ہے،امریکی صدر
جنگ بندی کیلئے پاکستان کی ثالثی کی کوششوں کو سراہتے ہیں، اسماعیل بقائی
گلگت: عام انتخابات کے پیش نظر تمام سرکاری بھرتیوں پر فوری پابندی عائد
ایم سکس موٹروے کی تعمیر، اے ڈی بی اور این ایچ اے کے درمیان معاہدہ طے پاگیا
ایرانی پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز پر دو بحری جہازوں کو قبضے میں لے لیا
ملک میں الیکٹرک وہیکلز کے فروغ میں تیزی لانے کیلئے جاری اقدامات میں تیزی لائی جائے، وزیراعظم
عراقی مزاحمتی تنظیم نے گزشتہ روز حملے کی ویڈیو جاری کی تھی
حملے میں دس امریکی فوجی ہلاک ہو گئے، پانچ افراد زخمی، روسی ٹی وی کا دعوی
مٹی اور زیرِ زمین پانی کی آلودگی کے اثرات طویل عرصے تک رہیں گے، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی
مختلف شہروں میں ایل پی جی گیس 350 روپے میں فروخت ہونے لگی
پرائیویٹ سیکٹر ریزرو سے 15 دنوں کا تیل مارکیٹ میں ریلیز کیا گیا، جاپانی میڈیا
ہسپانوی اداکارجاویئر بارڈم وہ پن پہن کر ریڈ کارپٹ پر آئے جو انہوں نے 2003 میں عراق جنگ کے خلاف پہنی تھی
بارش کے ساتھ طوفانی ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے ، محکمہ موسمیات
پولٹری مارکیٹ میں زندہ مرغی کی قیمت405 روپے فی کلو تک پہنچ گئی
امریکی خام تیل 0.88 فیصد اضافے کے ساتھ 99 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگیا