سعودی عرب میں ریال کی قدر میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں مزید 18 پیسے کا اضافہ ہوگیا، بھارتی روپیہ اور بنگلہ دیشی ٹکے کی قدر میں کمی ہوگئی۔
عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں پاکستانی روپے کی قدر میں 18 پیسے کا اضافہ ہوگیا، جس کے بعد ایک ریال 75 روپے 77 پیسے پر پہنچ گیا، جبکہ بھارتی روپیہ 3 پیسے سستا ہوکر 22.17 روپے اور بنگلہ دیشی ٹکا 5 پویشہ گر کر 29.49 ٹکے پر آگیا۔
سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن سینٹرز کے مطابق ہفتہ 4 نومبر 2023ء کو سعودی ریال کا ایکسچینج ریٹ ذیل میں درج کیا گیا ہے۔
پاکستان
فوری (بینک الجزیرہ): 75 روپے 03 پیسے، فیس: 10 ریال
ایس ٹی سی پے: 74 ریال 85 پیسے، فیس: 17.25 ریال
تحویل الراجحی(الراجحی بینک): 74 روپے 90 پیسے، فیس: 10 ریال
ویسٹرن یونین: 75 روپے 08 پیسے، فیس: 23 ریال
منی گرام : 74 روپے 92 پیسے، فیس: 23 ریال
ٹیلی منی(اے این بی) : 74 روپے 98 پیسے، فیس: 15 ریال
انڈیا
فوری (بینک الجزیرہ): 22 روپے 05 پیسے، فیس: 10 ریال
ایس ٹی سی پے: 21 روپے 80 پیسے، فیس: 17.25 ریال
تحویل الراجحی(الراجحی بینک): 21 روپے85 پیسے، فیس: 20 ریال
ویسٹرن یونین (ارسال): 22 روپے 08 پیسے، فیس: 17.25 ریال
منی گرام : 21 روپے 90 پیسے، فیس: 23 ریال
انجاز بینک(بینک البلاد): 21 روپے 95 پیسے، فیس: 15 ریال
بنگلہ دیش
فوری (بینک الجزیرہ) 30 ٹکا 04 پویشہ، فیس: 10 ریال
ایس ٹی سی پے: 29 ٹکا 08 پویشہ، فیس: 17.25 ریال
تحویل الراجحی (الراجحی بینک): 29 ٹکا 12 پویشہ، فیس: 17.25 ریال
ویسٹرن یونین (ارسال): 29 ٹکا 22 پویشہ، فیس: 17.25 ریال
منی گرام :29 ٹکا 14 پویشہ، فیس: 18.50 ریال
انجاز بینک(بینک البلاد) 29 ٹکا 20 پویشہ، فیس: 15 ریال
واضح رہے کہ پاکستان میں امریکی ڈالر کی قدر میں گزشتہ روز مسلسل 12 ویں دن اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا، انٹربینک میں ڈالر 88 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 50 پیسے مہنگا ہوا تھا۔