سابق چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس (ر) سرمد جلال عثمانی انتقال کرگئے۔
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری کے مطابق جسٹس ریٹائرڈ سرمد جلال عثمانی طویل عرصہ سے علیل تھے۔
اہلخانہ کے مطابق سرمد جلال عثمانی کی نمازجنارہ کل بعد نمازظہر ادا کی جائیگی، نمازجنازہ ڈیفنس فیز 8 کی حمزہ مسجد میں ادا کی جائے گی۔






















