کاروبار کے آغاز پر پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں آج بھی کمی دیکھی جارہی ہے۔
کاروبار کے آخری روز امریکی ڈالر کی قدر میں 21 پیسے کمی ریکارڈ کی جارہی ہے، جس کے بعد ڈالر انٹربینک میں قیمت 277 روپے 25 پیسے ہوگئی ہے۔
دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ نےکھلتے کے ساتھ ہی نئی تاریخ رقم کردی،ہنڈریڈ انڈیکس 747 پوائنٹس بڑھکر 98075 پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر جا پہنچا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج دنیا کی دوسری بہترین کارکردگی والی مارکیٹ بن گئی ہے۔ ,پاکستان اسٹاک ایکسچنج 56فیصد ریٹرن کے ساتھ دنیا میں سرفہرست ہے۔