امریکی ریاست میساچوسٹس میں متاثرہ مچھروں سے خطرناک وائرس پھیلنے کا خدشہ ہے حکام نےشام کے اوقات میں پارکس بند کرنے کے احکامات جاری کردئیے
کئی قصبوں میں رات میں شہریوں کو گھروں میں رہنے اور آؤٹ ڈور سرگرمیاں ختم کرنے کی ہدایات جاری کی گئیں ہیں،مشرق ایکوائن انسیفلائٹس نامی وائرس نایاب اور خطرناک ہے۔
میساچوسٹس میں 2020 کے بعد پہلی مرتبہ اس بیماری سے متاثرہ شخص کا کیس سامنے آیا، بخار،ہیضہ اور قے اس کی اہم علامات ہیں۔