ن لیگی آفس جلانے کا مقدمہ ، پی ٹی آئی رہنما مراد سعید اور زبیر خان نیازی اشتہاری قرار
پولیس نے دونوں رہنماؤں کے خلاف مسلم لیگ نواز کا دفتر جلانے کا مقدمہ درج کر رکھا ہے