قلات میں خاتون بمبار کا خودکش حملہ، ایک ایف سی اہلکار شہید، 4 زخمی
قومی شاہراہ پر ایف سی کے قافلے پر خودکش حملہ کیا گیا، ڈپٹی کمشنر قلات
امریکی صدر کے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کے اعلان کے بعد تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
آسٹریلیا کی تاریخ میں پہلی بارخاتون جنرل کو فوج کی سربراہ مقرر کرنے کا فیصلہ
2026 کی دوسری قومی انسداد پولیو مہم شروع،مہم 19 اپریل تک جاری رہے گی
ایران اور امریکا کے درمیان کچھ دنوں کے اندر مذاکرات کا دوسرا دور ہوسکتا ہے،وال اسٹریٹ جرنل کا دعویٰ
جنگ بندی کا مطالبہ کرنے پر امریکی صدر نے مسیحیوں کے پیشوا کو جرائم پسند قرار دے دیا
عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتیں گر گئیں
اسلام آباد مذاکرات ایک ایونٹ نہیں ایک مسلسل عمل کا نام ہے، ایرانی سفیر
فوجی جہاز آبنائے ہرمز کے قریب آئے تو سختی سے نمٹیں گے،ایرانی پاسداران انقلاب
نائجیریا میں فضائی حملہ، 200 افراد کی ہلاکت کا خدشہ
قومی شاہراہ پر ایف سی کے قافلے پر خودکش حملہ کیا گیا، ڈپٹی کمشنر قلات