توہین الیکشن کمیشن کیس، بانی پی ٹی آئی کا عائد فرد جرم کی نقل پر دستخط کرنے سے ہی انکار
کیس کی سماعت اب اڈیالہ جیل کے بجائے الیکشن کمیشن میں ہوگی، گواہوں کے بیانات ریکارڈ ہوں گے