ٹیوٹا فورچونر کی قیمتوں میں حیران کن کمی کر دی گئی
فورچونر کے تمام ویرئنٹ میں 10 لاکھ 80 ہزارسے 13 لاکھ تک کمی کی گئی ہے
فورچونر کے تمام ویرئنٹ میں 10 لاکھ 80 ہزارسے 13 لاکھ تک کمی کی گئی ہے
کمپنی کی جانب سے یہ فیصلہ سپلائی لائن میں جاری مشکلات اور ضروری خام مال اور اجزاء کی کمی کے باعث کیا گیا