سوزوکی کا ایک ہفتے کیلئے موٹر سائیکل بنانے والا پلانٹ بند کرنے کا اعلان
پلانٹ یکم دسمبر سے 6 دسمبر تک انوینٹری کی وجہ سے بند رہے گا
پلانٹ یکم دسمبر سے 6 دسمبر تک انوینٹری کی وجہ سے بند رہے گا
سوزوکی، ٹیوٹا، کیا موٹرز اور چینگان نے کسٹمرز کو متوجہ کرنے کیلئے نہایت پرکشش آفرز کا اعلان کر دیا