سینیٹ کی قائمہ کمیٹی پاور نے آئی پی پیزکےساتھ معاہدوں کی تفصیلات 3 ہفتے میں طلب کرلیں گزشتہ 20 سال میں کیپسٹی پیمنٹس کی تفصیلات اور ادائیگیوں کی وجوہات مانگ لی گئیں ۔ 4 months ago