پاکستانی نوجوان نے جاپان میں جونئیر سکوائش چیمپئن شپ جیت لی
پاکستانی نوجوان تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیل کے میدانوں میں بھی اپنا ثانی نہیں رکھتے
پاکستانی نوجوان تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیل کے میدانوں میں بھی اپنا ثانی نہیں رکھتے
فائنل میں نورزمان نے مصر کے کریم الترکی کو 2-3 سے شکست دی