Johnny Depp Controversies

image description

کامیاب اداکار ، ناکام شوہر

ہالی ووڈ اداکار اور گٹارسٹ جونی ڈیپ دل پھینک اور متلون مزاج واقعہ ہوئے ہیں۔ بے شمار معاشقے اورشادیاں بھی ان کی زندگی میں ٹھہراؤ نہ لاسکیں