چاہ بہار ایران میں بین الاقوامی جیپ کراس ریلی پاکستانی ڈرائیورنے جیت لی
ایونٹ میں کئی نامور ڈرائیوروں نے 4 کیٹگریز میں شرکت کی
ایونٹ میں کئی نامور ڈرائیوروں نے 4 کیٹگریز میں شرکت کی
ریلی میں اسلام آباد، پنجاب اور خیبر پختونخواہ سے ریسرز حصہ لے رہے ہیں
سٹاک ریس میں 4 کیٹیگری بنائی گئی تھی کیٹیگری اے میں پہلی پوزیشن محمد مروت نے حاصل کی