رواں سال حج پر کتنا خرچہ آئے گا؟ وزارت مذہبی امور نے تخمینہ لگا لیا
سرکاری حج اسکیم کیلئے 280ملین ڈالرز درکار ہوں گے،ذرائع وزارت مذہبی امور
مشرق وسطیٰ میں مستقل جنگ بندی کی خبروں پرعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں استحکام آگیا
پی ایس ایل 11 کے اصل ہیرو پلئیرز ہیں، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی
وزیراعظم آج سے 18 اپریل تک سعودی عرب، قطر اورترکیہ کے سرکاری دورے کریں گے
ایران کے ساتھ سیزفائر میں توسیع کا نہیں سوچ رہے،جنگ بندی میں توسیع سے معاہدہ بہتر ہے، امریکی صدر
غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ،بجلی کا اوسط شارٹ فال ساڑھے 3 ہزار میگاواٹ سے تجاوز
پنجاب میں نچلی سطح پر ڈیجیٹل سیکیورٹی اور مانیٹرنگ کا نظام مضبوط بنانے کا فیصلہ
مشرقِ وسطیٰ کشیدگی اورآئی ایم ایف دباؤ کے باعث وفاقی ترقیاتی بجٹ میں 173 ارب روپے کی بڑی کٹوتی
سعودی عرب کا پاکستان کے لیے مزید 3 ارب ڈالر ڈپازٹ کا اعلان
صدر ٹرمپ نے واضح کہا کہ مذاکرات اسلام آباد میں ہی ہوں گے: صحافی نیویارک پوسٹ کیٹلین ڈور نبوس
سرکاری حج اسکیم کیلئے 280ملین ڈالرز درکار ہوں گے،ذرائع وزارت مذہبی امور
آئندہ سال حج درخواست سےوطن واپسی تک اینڈ ٹو اینڈ ڈیجیٹل نظام متعارف کرایا جائےگا،شزا فاطمہ