فنانس بل 2024 کےتحت سینکٹروں درآمدی اشیا پرریگولیٹری ڈیوٹی میں اضافہ درآمدی اشیا پر 5 فیصد سے لے کر 55 فیصد تک ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کر دی گئی۔ 4 months ago