عمران خان بیانیے کی جنگ جیت رہے تھے ، منصوبہ بنایا گیا کہ جیل سے پیغام باہر نہ آئیں ، فیصل چوہدری
بانی پی ٹی آئی کا میسج تب باہر آتا تھا جب میری یا علیمہ بی بی کی بات ہوتی تھی، میڈیا سے گفتگو