چینی کمپنی کی پاکستان میں الیکٹرانک گاڑیوں کیلئے سرمایہ کاری میں دلچسپی
ملک میں کاروبار اور سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے اقدامات کررہے ہیں، سیکریٹری سرمایہ کاری بورڈ
ملک میں کاروبار اور سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے اقدامات کررہے ہیں، سیکریٹری سرمایہ کاری بورڈ
چینی کارساز کمپنی ای وی کی پیداوار کو پاکستان میں مقامی طور پرتیار کریگی
مقصد پاکستان میں وسیع پیمانے پہ الیکٹرک اور پلگ ان ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیاں متعارف کرانا ہے
بی وائے ڈی نے پوری دنیا میں شہرت حاصل کرنے والی 3 گاڑیاں پاکستان میں فروخت کیلئے پیش کر دی گئیں