آل راونڈر عالیہ ریاض اور کمنٹیٹر علی یونس نے منگنی کر لی
عالیہ ریاض 62 ون ڈے اور 83 ٹی ٹوئنٹی میچز میں پاکستان کی نمائندگی کر چکی ہیں
وزیر خارجہ کا سعودی ہم منصب سے رابطہ، جنگ بندی کے عزم کو برقرار رکھنا ضرور قرار
مشرق وسطیٰ تنازع حل کرنے کیلئے سفارتکاری ضروری ہے، یورپی یونین
ایران کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد مذاکرات میں شرکت کے بعد واپس روانہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کا اعلان
امریکا اور اسرائیل کے حملوں میں 3 ہزار 375 ایرانی شہید ہوئے، ایرانی حکام
مشرق وسطیٰ میں امن کی کوششوں میں مدد کیلئے تیار ہیں، روسی صدر
اسلام آباد:سرچ آپریشن کے دوران افغان باشندوں کا پولیس پر حملہ، مقدمہ درج
صیہونی فوج نے لبنان میں اپنی کارروائیاں ایک بار پھر تیز کردیں
ایران سے زیادہ معاہدے کی ضرورت امریکا کو ہے، ابراہیم عزیزی
عالیہ ریاض 62 ون ڈے اور 83 ٹی ٹوئنٹی میچز میں پاکستان کی نمائندگی کر چکی ہیں
میرے اور علی یونس کے رشتے کے کی بات ہمارے مشترکہ دوست نے کی: عالیہ ریاض
نکاح کی تقریب جمعہ کو لاہور میں نجی فارم ہاؤس پر منعقد ہوگی
بابراعظم کی خصوصی شرکت، جوڑے کو مبارک باد دی