آج امت مسلمہ، ایران اور پاکستان کے عوام کے لئے سوگوار دن ہے، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پرپاکستان کا ہرشہری غمزدہ ہے، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
پٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی ہر موٹر سائیکل مالک کو نہیں ملے گی، پنجاب حکومت نے تیاری پکڑ لی
مسلط کردہ جنگ کا خاتمہ ہماری خواہش لیکن دوبارہ شروع نہ کرنے کی ضمانت چاہتے ہیں: اسماعیل بقائی
پنجاب میں مہنگائی کے پیش نظر عوامی ریلیف پلان تیار، اشیائے ضروریہ پر سبسڈی کی تجاویز زیر غور
خواجہ آصف کی زیر صدارت حکومت کی اتحادی جماعتوں کا اہم اجلاس، مختلف معاملات پر بریفنگ
پنجاب حکومت نے مارکیٹس جلدی بند کرنےکی تجویز مسترد کردی
2 سوشل میڈیا انفلوئنسر خواتین سے مبینہ زیادتی، مقدمہ درج
راولپنڈیز کے فاسٹ بولرنسیم شاہ کی پی ایس ایل کےبقیہ میچزمیں شرکت مشکوک
پاکستان میں 3 سال کے دوران بجلی 155 فیصد مہنگی ہونے کا انکشاف
ایران نے امریکا کے ساتھ جنگ بندی کی تجویز مسترد کردی
آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پرپاکستان کا ہرشہری غمزدہ ہے، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
تمام قسم کے اجتماعات غیرقانونی تصور کئے جائیں گے،ضلعی انتظامیہ اسلام آباد
اجلاس میں افغانستان،ایران سمیت خطےکےدیگر ممالک کی سیکیورٹی صورتحال پرغور کیاجائیگا،ذرائع
ایران میں موجود پاکستانیوں کی باحفاظت وطن واپسی کیلئےتمام تراقدامات اٹھائے جائیں: شہباز شریف
پاکستان نے خطے میں امن کے لیے تعمیری کردار جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا
حملے ایسے وقت کیے گئے جب پُرامن اور مذاکراتی حل تک پہنچنےکیلئے سفارتی کوششیں جاری تھیں،ترجمان
ایران کی قومی خودمختاری، سلامتی اور علاقائی سالمیت کا ہر صورت احترام کیا جانا چاہیے: چین
شہباز شریف کی کشیدہ صورتحال میں امن کے لیے کردار ادا کرنے کی پیشکش
ورلڈکپ سے وابستہ فراد کے سفر، انتظامی امورکے لیے ہنگامی منصوبے فعال کر دیے، آئی سی سی
اسحاق ڈار اور عباس عراقچی کا ایران اور خطے کی بگڑتی صورتحال پر تبادلہ خیال
یو اے ای ، بحرین ، دوحا اور کویت کیلئے فضائی آپریشن روکا گیا،ترجمان پی آئی اے
قومی مفاد یا ریاستی اداروں کو نقصان پہنچانے والا مواد شیئر نہ کریں ، پی ٹی اے
ایرانی حملے امریکی اڈوں پر ہو رہے ہیں، کسی ملک کے خلاف نہیں، عباس عراقچی
ایران میں موجود پاکستانی شہری چوکس اور محتاط رہیں، دفتر خارجہ
ایئرٹریفک کنٹرول کو ایران افغانستان کی حدود پرکڑی نگرانی کی بھی ہدایت
مقدمے میں دہشتگردی کی دفعات ختم، شریک ملزم کی بریت درست قرار
آپریشن غضب للحق طالبان رجیم کے بزدلانہ حملوں کا منہ توڑ جواب ہے، عبدالعلیم خان
اپنی سر زمین ہمارے خلاف استعمال نہ ہونے دیں، جس گھر میں پناہ لی ہو اسکی خیر مانگتے ہیں
فیصلہ جاسوسی ممنوعہ اشیا اور دھماکا خیزمواد کی ترسیل کے خدشات کے پیش نظرکیاگیا
افغان طالبان کی 104 چیک پوسٹیں تباہ،پاک فوج کی جانب سے کسی بھی سولین ہدف یا آبادی کونشانہ نہیں بنایاجارہا
دہشت گردوں نے حملے میں دستی بم اور چھوٹے بڑے ہتھیار استعمال کیے، پولیس نےحملے پسپا کردئیے
افغانستان سے بلا اشتعال جارحیت کا جواب دینے کے لئے آپریشن غضب للحق آج بھی جاری ہے
ورچوئل اثاثہ جات بل 2025 کے اہم نکات سامنے آگئے
وزیراعظم نے پاکستان اور چین کے درمیان پائیدار تزویراتی تعاون پر مبنی شراکت داری کا اعادہ کیا
افغان طالبان رجیم دہشت گردوں کی پشت پناہی کررہی ہے،عطاءاللہ تارڑ