وفاقی بجٹ میں شبعہ تعلیم کیلئے 93 اور صحت کیلئے 27 ارب روپے مختص
اعلیٰ تعلیمی کمیشن کا ترقیاتی بجٹ 66 ارب 31 کروڑ روپے مقرر کر دیا گیا
ٹی 20 ورلڈکپ 2028 کے لیے شہروں کے انتخاب کا عمل شروع ہوگیا
پاور ڈویژن کا صنعتی صارفین کیلئے نیا اختیاری ملٹی ٹیرف نظام متعارف کرانے پر غور
بلوچستان میں بارش سے تباہی، کئی مکانات زمین بوس،2 افراد جاں بحق
آج ملک بھر سے مشرق وسطیٰ کی 35،اندرون ملک کی 8 پروازیں منسوخ
کم لاگت گھروں کی تعمیر کیلئے ہاؤسنگ لون کی حد ایک کروڑ روپے کر دی گئی
ایران میں نئی قیادت آئی ہے، اسکو ہم رجیم چینج کہہ سکتے ہیں، امریکی صدر ٹرمپ
مذاکرات کے دعوے مسترد، امریکا کی سفارتکاری پر کوئی بھی اعتماد نہیں کرسکتا،ایران
اپنی شکست کو معاہدہ نہ کہیں،ترجمان ایرانی فوج کا ٹرمپ کو پیغام
وزیراعظم کا سعودی ولی عہد سے ٹیلیفونک رابطہ،کشیدگی کم کرنے اور فوری جنگ بندی پر زور
اعلیٰ تعلیمی کمیشن کا ترقیاتی بجٹ 66 ارب 31 کروڑ روپے مقرر کر دیا گیا
ٹیکس وصولیوں میں 3800 ارب روپے سے زائد اضافہ کیا ، چیئرمین زبیر ٹوانہ
ہزار روپے ماہانہ آمدن والے افراد انکم ٹیکس سے مستثنیٰ قرار
مالی سال 2025ـ2024 کیلئے 18 ہزار 877 ارب روپے کے حجم کا وفاقی بجٹ پیش
پٹرول پر ڈویلپمنٹ لیوی 60 سے بڑھا کر 80 روپے کرنے کی تجویز
تعلیمی وظائف پروگرام میں مزید 10 لاکھ بچوں کو شامل کیا جائے گا، وزیر خزانہ
موجودہ پنشن اسکیم میں اصلاحات لائی جائیں گی،محمد اورنگزیب
گریڈ ایک سے 16 تک کی تمام خالی اسامیاں ختم کرنے کی تجویز ہے، وزیر خزانہ
دیامر بھاشا ڈیم کیلئے 40 ارب روپے رکھنے کی تجویز ہے، محمد اورنگزیب
کراچی میں آئی ٹی پارک کی تعمیر کیلئے8ارب روپے رکھے جائیں گے،وزیر خزانہ
مالی سال 2025ـ2024 کیلئے 18 ہزار 877 ارب روپے کے حجم کا وفاقی بجٹ پیش
تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس میں مزید اضافہ نہ کرنے کی تجویز ہے، وزیر خزانہ
گاڑیوں کی رجسٹریشن پر ایڈوانس ٹیکس انجن کپیسٹی کے بجائے قیمت کی بنیاد پر ہوگا۔
17 سے 19 جون تک تمام بینکس بند رہیں گے، مرکزی بینک
ایف ای ڈی 2 روپے کلو سے بڑھا کر 3 روپے کلو کر دیا گیا
برانڈڈ کپڑوں اور جوتوں پر سیلز ٹیکس بڑھا کر 18 فیصد کر دیا گیا۔
جعلی اسگریٹس فروخت کرنے والی دکانوں کو سیل کر دیا جائے گا
تنخواہوں میں 25 فیصد اور پنشن میں 15 فیصد اضافے، پٹرولیم مصنوعات پر لیوی ٹیکس بڑھانے کی تجویز
مہمند ڈیم ہائیڈروپاور پراجیکٹ کیلئے 45 ارب مختص کردئیےگئے۔
موبائلز فونر کی مختلف کیٹگریز پر 18 فیصد سیلز ٹیکس لگے گا
وفاقی کابینہ نے مالی سال 2024-25 بجٹ کی منظوری دے دی ہے
کم سے کم ماہانہ تنخواہ 32 ہزار سے بڑھا کر 37 ہزار روپے کرنے کی تجویز
17 سے 22 تک افسران کی تنخواہوں میں 20 سے 22 فیصد تک اضافےکی منظوری دی گئی
اجلاس میں کسانوں، نوجوانوں، صعنتوں کے لئے پیکج بھی منظور
صنعتی، زرعی شعبے میں تعاون، سماجی اور معاشی ترقی ترجیح قرار