پاکستان سے امریکا کیلئے براہ راست پروازوں کی بحالی کے امکانات روشن
امریکا کی فیڈرل ایوی ایشن اتھارٹی اور پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی میں رابطہ
ایرانی پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز پر دو بحری جہازوں کو قبضے میں لے لیا
ملک میں الیکٹرک وہیکلز کے فروغ میں تیزی لانے کیلئے جاری اقدامات میں تیزی لائی جائے، وزیراعظم
حکومت کا متحدہ عرب امارات کو مزید ایک ارب ڈالر واپس کرنے کا فیصلہ
وزیراعظم شہبازشریف سے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کی ملاقات، امن کوششوں پر تبادلہ خیال
لیڈی ڈیانا کے قریبی دوست ڈاکٹر حسنات خان جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے سربراہ مقرر
قومی کرکٹر محمد نواز ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر تحقیقات کی زد میں آگئے
پنجاب فلم سٹی اتھارٹی ایکٹ 2025 پنجاب اسمبلی میں پیش کردیا گیا
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 5 لاکھ روپے سے نیچے آگئی
محکمہ موسمیات نے لاہور میں ہیٹ ویو الرٹ جاری کر دیا
امریکا کی فیڈرل ایوی ایشن اتھارٹی اور پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی میں رابطہ
فائرنگ تھانہ گڑھی کپورہ کی حدودکوٹ اسماعیل زئی میں ہوئی
لاہور میں مون سون کا سب سے تگڑا سپیل، بارش 150 ملی میٹر کا ہندسہ کراس کرگئی
ایئر لائن 17 جولائی سے سیالکوٹ فلائٹ آپریشن کا آغاز کرے گی
وزیراعظم کے وعدے کے باوجود سعودی سرمایہ کار گروپ کے مسائل حل نہ ہو سکے،اظفراحسن
سابقہ حکومتوں نے نئے اضلاع اور تحصیلیں بنائیں مگر وسائل اور سہولیات کی فراہمی نہیں کی، وزیر اعلیٰ
میرا نہیں خیال کہ برطانوی حکومت بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کو تحریک لیڈ کرنے کی اجازت دے، گفتگو
ملک بھر میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 44 لاکھ 28 ہزار 577 ہے،الیکشن کمیشن
متاثرہ ممالک کے رہنماؤں کو خطوط ارسال کر کے نئی ٹیرف شرح سے آگاہ بھی کر دیا
دونوں ممالک کو آگے بڑھنے کے لیے تعمیری مذاکرات کی ضرورت ہے، بھارتی صحافی کو انٹرویو
آمدن ثابت کرنے کے لیے مخصوص اور ٹھوس معلومات لازمی ، معلومات کا براہ راست تعلق ٹیکس کے قابل آمدن سے ہونا چاہیے: سپریم کورٹ
پاکستان کے پاس ایٹمی ہتھیار اور ایران کےپاس تیل کے ذخائر ہیں، ترکی صنعت اور جغرافیائی لوکیشن کی وجہ سے اہم ہے: ایرانی سفیر
غزہ اور ایران کے تناظر میں بدلتے ہوئے علاقائی و عالمی ماحول میں قریبی روابط کی ضرورت پر زور
انکوائری رپورٹ میں ادویات کے ڈرگ ٹیسٹنگ تجزیے کی بھی تجویز دی گئی
فیصلے کا اطلاق جولائی کے بجلی کے بلوں پر ہوگا، نیپرا
ڈیٹا لاگز، پرائیویسی، آگاہی مہم عوامی وائی فائی ریگولیشنزفریم ورک کا حصہ ہیں،دستاویز وزارت آئی ٹی
نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جولائی 2025 سے ہونے والی بکنگز پر ہوگا
مسلم لیگ (ن) کو خیرات میں ملی دو تہائی اکثریت نے انہیں مغرور کر دیا ہے، پی پی رہنما
حاجی غلام احمد بلور آج بھی پارٹی کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہیں، مرکزی صدر اے این پی
نمبر پلیٹس کی تبدیلی کے فیصلے سے غریب شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، موقف
نوٹسز جاری ، شوگر ملز اور ملز ایسوسی ایشن کو شواہد اور دستاویزات ساتھ لانے کی ہدایت
انٹربینک میں ڈالر 11 پیسے مہنگا ہوا، اسٹیٹ بینک
قدیمی ورثوں سے دلچسپی رکھنے والے افراد اس مقام سے بخوبی آگاہ ہیں، عبدالفتح شیخ
ترسیلات زر 18 ارب ڈالر سے بڑھ کر 36 ارب ڈالر تک جا پہنچی ہیں: سٹیٹ بینک
جدید تربیت اور ایرواسپیس ٹیکنالوجیز میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ