حویلیاں طیارہ حادثے کو 9 سال بیت گئے، جنید جمشید سمیت 47 افراد شہید ہوئے
تحقیقاتی رپورٹ میں انجن اور متبادل سسٹم کی خرابی کو سانحے کی وجہ قرار دیا گیا
پاک بحریہ کے حفاظتی حصار میں متحدہ عرب امارات سے دو تیل بردار جہاز کراچی پہنچ گئے
لکی مروت میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن، 5 خوارج ہلاک، متعدد زخمی
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، پاکستان کیجانب سے مکمل یکجہتی اور حمایت کا اعادہ
رفتہ رفتہ ہر چیز ہوگی، پورا سندھ جگمگائے گا: نامزد گورنر سندھ نہال ہاشمی
یواےای کی جانب سے زائد المعیاد ویزہ کے حامل افراد کیلئے نرمی کا اعلان
مشرق وسطیٰ میں جنگ، غیرملکیوں کیلئے پاکستانی ویزے کے حصول کا طریقہ کار تبدیل کر دیا گیا
اسلام آباد کے تمام تعلیمی اداروں میں کل جمعہ کو عام تعطیل کا اعلان،نوٹیفکیشن جاری
پیٹرولیم مصنوعات کے بعد حکومت نے درآمدی ایل این جی بھی مہنگی کردی
صدرمملکت نےنہال ہاشمی کوگورنرسندھ تعینات کرنےکی منظوری دےدی
تحقیقاتی رپورٹ میں انجن اور متبادل سسٹم کی خرابی کو سانحے کی وجہ قرار دیا گیا
ہلاک ہونے والوں میں زیادہ ترکلب کا کچن اسٹاف شامل ہے،ریسکیو حکام
شکاری گاڑی میں تین چنکارا نسل کے ہرنوں کو ہلاک کر کے ساتھ لے گئے،علاقہ مکین
بانی پی ٹی آئی کی بہنیں آئیں تو ان کی گرفتاری بھی خارج ازامکان نہیں: عطاتارڑ
ریاستی اداروں کے خلاف تقاریر، ڈائس کا گھیراؤ ، گالم گلوچ پررکنیت معطل ہوگی
مشقوں سے پاکستان اور عمان کی مسلح افواج کے دیرینہ تعلقات مزید مستحکم ہوئے،آئی ایس پی آر
آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اورڈیلرز کا منافع بڑھانےکی سمری ای سی سی کو ارسال، ذرائع
قطر کیساتھ ایف ٹی اے سے توانائی اور مصنوعی ذہانت میں شراکت داری مزید مضبوط ہوگی: وزیر خزانہ
بلال بن ثاقب نے اپنے ادارے کی کارکردگی اور ذمہ داریوں سے وفد کو آگاہ کیا
ہلاک دہشتگرد دہشتگردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے،آئی ایس پی آر
عروب جتوئی نے مشورہ دیا کہ فی الحال ڈکی بھائی کی حالت ملاقات کے لیے مناسب نہیں: یوٹیوبر اقرا کنول
گوجرانوالہ میں ماس ٹرانزٹ منصوبے کا افتتاح ہو چکا ہے جبکہ ٹریفک مسئلے کے حل کے لیے دو فلائی اوورز بنائے جا چکے ہیں: خرم دستگیر
بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی، عمرایوب، فوادچوہدری، شبلی فراز کے نام شامل، ذرائع
خواتین کا استحصال کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،ایس پی ماڈل ٹاؤن شہربانونقوی
ملک خصوصاًسندھ کےنوجوانوں کومثبت ماحول مل رہا ہے، نوجوان ہمارا مستقبل ہیں،چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری
پوری قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کے ساتھ ہے،وزیراعظم
ملزم کا گروہ دبئی، افغانستان اور چین کے لئے کئی سو ملین کی دو طرفہ غیر قانونی ترسیل میں ملوث ہے
تحریری شکایت پر 25مسافروں کو آف لوڈ کیے جانے کی تحقیقات کا حکم جاری
ایک لڑکی کا بھائی کورٹ میں بیان دینے آیا ،اس کی والدہ کا آن لائن بیان ریکاڈ ہوا
پی ٹی اے کا غیر قانونی لورا وین وائرلیس ٹیکنالوجی آلات درآمد کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن
ملزمان کے خلاف 25 نومبر کو تھانہ نصیر آباد میں مقدمہ درج کیا گیا تھا
89 فیصد شہری گھریلو خریداری میں خود کو غیر محفوظ محسوس کرتے ہیں، سروے
پنجاب ریونیو اتھارٹی نے لاہور میں 100 سے زائد فارم ہاوسز کا تعین کرلیا
ملزمان کو تھانہ چکلالہ پولیس نے مقدمہ درج کرکے گرفتار کیا
حکومت سازی کے وقت بی اے پی کو وزیرمملکت کا عہدہ دینے کا وعدہ کیا گیا تھا،ذرائع