بھارت گجرات کے قریب بننے والاہوا کا دباؤ مزید شدت اختیارکرگیا
سسٹم کل ڈپریشن میں بدل سکتا ہے، کراچی میں درجہ حرارت بڑھنےکاامکان
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
دشمن کی کوشش ہے قومی اتحاد، سلامتی کو کمزور کیا جائے،ایرانی رہبراعلیٰ
ایرانی وزیر خارجہ کا پاکستانی قیادت سے رابطہ، جنگ بندی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
باب المندب میں بحری جہاز پر حملہ، عملہ یرغمال
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا فیصلہ
ایران نے آبنائے ہرمز میں دوست ممالک کو ٹرانزٹ فیس سے استثنیٰ دے دیا
اسرائیل اور لبنان کی جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کا اعلان
اگلے مالی سال معاشی شرح نمو کا ہدف 5.1 فیصد رکھنے کی تجویز
ترنول پھاٹک کو سوشل میڈیا پر آبنائے ہرمز قرار دینے والا ملزم گرفتار
سسٹم کل ڈپریشن میں بدل سکتا ہے، کراچی میں درجہ حرارت بڑھنےکاامکان
ایف سی کی جوابی کارروائی میں تمام 6 دہشت گرد مارے گئے، سیکیورٹی ذرائع
جج نے فرد جرم پڑھ کر سنائی اور استغاثہ کے گواہان کو آج ہی دن ڈیڑھ بجے طلب کر لیا
اسلام آباد ہائیکورٹ کووارنٹو کی سماعت میں پہلے اعتراضات کا فیصلہ کرے، سپریم کورٹ
یونیورسٹی بغیر نوٹس کسی کی ڈگری کینسل نہیں کرسکتی، درخواست گزار وکیل
پاکستان کے کھلاڑی اب دیگر لیگز میں شرکت نہیں کر سکیں گے،ذرائع پی سی بی
شان مسعود ٹیم کی قیادت جاری رکھیں گے، تین نئے کھلاڑی شامل
ہنڈریڈ انڈیکس 1646پوائنٹس بڑھ کر165493پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پربندہوا
راچن رویندرا باؤنڈری لائن پر کیچ پریکٹس کے دوران باؤنڈری ہورڈنگ سے ٹکراکرزخمی ہوئے
فوری جنگ بندی اور72 گھنٹوں میں یرغمالی رہاہوں گے
رواں سال 26-2025 میں جی ڈی پی گروتھ 3 فیصد رہنے کا امکان ہے،اے ڈی بی
وزیراعظم پاکستان اور فیلڈ مارشل نے بھی منصوبے کی مکمل حمایت کی، صدر ٹرمپ
پاکستان اس مشاورتی عمل میں فعال طورپرشریک رہےگا، پاکستانی مستقل مندوب
پی آئی اے کینیڈا آپریشن کے لیے بوئنگ ٹرپل سیون طیارہ استعمال کرے گا: ترجمان پی آئی اے
نیتن یاہو نے وائٹ ہاؤس سے فون کر کے شیخ محمد بن عبدالرحمن سے معذرت کی، خبر ایجنسی
دھماکے میں 8 اہلکار زخمی، اسپتال منتقل،پولیس
عالمی مالیاتی ادارے کا گریڈ 17 سے 22 کے سرکاری افسران اور بیورو کریٹس کےاثاثے ڈیکلیئر کرنے پر زور
جوڈیشل مجسٹریٹ نےملزمہ کا جسمانی ریمانڈ قانون کے مطابق دیا، ایڈیشنل سیشن جج
محکمہ موسمیات کی سندھ کے ساحلی علاقوں میں دو تین روز میں مزید بارشوں کی پیشگوئی
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے اہم معاملات پر عمران خان کو اعتماد میں لیا،ترجمان
درستگی اور ایمانداری کے ساتھ 30 ستمبر 2025 تک ریٹرن فائل کریں، ایف بی آر
آج مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5900روپے کا اضافہ ہوا
وفاق کی تجویز کو آئین کی 18ویں ترمیم کی صریح خلاف ورزی قرار دیدیا
ایف آئی اے میں 2 نئے قائم کیےگئے زون بھی ختم کر دئے گئے
شیرافضل مروت کی آفر پرڈی پی اواٹک غیاث گل سےتحریری جواب طلب