کراچی، مواچھ گوٹھ ٹائروں کےگودام میں لگی آگ بے قابو، 6 گھنٹے سے آپریشن جاری
فائربریگیڈحکام نے آگ کو تیسرے درجے کی قرار دے دیا
سی ڈی اے کا اسلام آباد میں مارگلہ پہاڑی کے دامن میں ایک ہزار ایکڑ پر نیا پارک تعمیرکرنے کا فیصلہ
یورپی یونین میں اسرائیل سے دوطرفہ معاہدے ختم کرنے پر غور
ٹی 20 ورلڈ کپ میں مبینہ فکسنگ اسکینڈل کا انکشاف
بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف کا آپریشن سندور میں بدترین شکست کا اعتراف
پاک بحریہ کا مقامی طور پر تیار کردہ کروز میزائل تیمور کا کامیاب تجربہ
امریکا ایران مذاکرات کیلئے سیکیورٹی صورتحال میں نرمی کر دی گئی
راولپنڈی: سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظرپی ایم ایس امتحانات 2025 راولپنڈی سے لاہور منتقل
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی
حکومت کا 25 کروڑ ڈالر مالیت کے مزید یورو بانڈز جاری کرنے کا فیصلہ
فائربریگیڈحکام نے آگ کو تیسرے درجے کی قرار دے دیا
کنٹریکٹس کی تعداد کو 131 سے بڑھا کر 157 کر دیا گیا
پرال کا متروک نظام فراڈ کی وجہ قرار،وزیراعظم کی بین الاقوامی فرم سے فارنزک آڈٹ کروانے کی ہدایت
وزیراعظم نے دونوں ہمسایہ ممالک سے قریبی تعاون کو خطے میں امن، استحکام اور معاشی ترقی کے لیے اہم قرار دیا
بھارت مقبوضہ کشمیر ، منی پور، جونا گڑھ ، ناگالینڈ جیسی کئی ریاستوں پر غیر قانونی طور پر قابض ہے
چیف جسٹس،جج صاحبان کی جانب سےمحمد سلیم خان کی خدمات کوسراہاگیا، اعلامیہ
پی ٹی آئی کے امیدوار خرم ذیشان نے 91 ووٹ حاصل کیئے
مسلم لیگ ن کی پیپلزپارٹی کا ساتھ دینے کے لیے قبل از وقت انتخابات کی شرط
شہریوں کو پہلے ای چالان پر معافی دی جائے، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ
جاں بحق چار افراد میں ایک مرد 2 خواتین اور ایک بچہ شامل ہے
تین رکنی انکوائری کمیٹی کو ایس پی عدیل اکبرکی خودکشی کےشواہد نہیں ملے،ذرائع
ایف آئی نے محمد عثمان کو کرپشن اوراختیارات کے ناجائز استعمال کے کیس میں باضابطہ گرفتار کرلیا
بانی پی ٹی آئی کی جانب سے ایسی کوئی باضابطہ ہدایت نہیں دی گئی، بیرسٹر گوہر
مذاکرات کی ناکامی کی ذمہ دار افغان حکومت ہے، خواجہ آصف
عزیر عباسی کی اردو میں مہارت اور اداکاری میں انکی جذباتی گہرائی نے ناظرین کے دلوں میں خاص مقام دلایا
ہلاک خوارج افغانستان میں رہ کرپاکستان میں دہشت گردی کی سرگرمیوں میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر
امریکا عالمی اسٹریٹیجک توازن اور استحکام برقرار رکھے،ترجمان چینی وزارت خارجہ
علیمہ خان اور 4 ضامنوں کی جائیدادیں تلاش کر کے ضبط کرنے کا حکم
پاک افغان تنازعہ میں خیبرپختونخوا مرکزی اسٹیک ہولڈر ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
دونوں صوبوں نے سیلابی نقصانات کے باعث عارضی طور پر ٹیکس کم کیا، حکام
عالمی مارکیٹ میں 10 ڈالر کم ہو کر فی اونس سونا 3965 ڈالر پر آگیا
حکومت ملکی اور غیرملکی سرمایہ کاروں کی ہرممکن معاونت کرے گی، وزیراعلیٰ پنجاب
مطالبہ ہےکہ افغان سرزمین ہمارے خلاف دہشتگردی کیلئے استعمال نہیں ہونی چاہیے، رانا ثنااللہ
افغان رجیم کو دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کیلئے ایک اور موقع دینے کا فیصلہ
پولیس کے مطابق گائےکو کھیتوں میں داخل ہونے پر ظلم کا نشانہ بنایا گیا،ملزمان کی تلاش جاری