لیبیا میں خوفناک سمندری طوفان، 3 ہزار سے زائد اموات
حکام کا کہنا ہے کہ 5 ہزار سے زائد افراد لاپتہ ہیں
پوری قوم مل کر پیٹرول کی بچت اور کفایت شعاری کی مہم میں اپناحصہ ڈالے، وزیراعظم
2 سال کے دوران ایکسپورٹ فیسیلیٹیشن سکیم میں 10.9 ارب روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں آبنائے ہرمز سے متعلق قرار داد کو چین نے ویٹو کردیا
یو اے ای اور یورو بانڈز کی ری پیمنٹ کے انتظامات کرلیے، وزیر خزانہ
پاکستان کی سعودی عرب پر حملوں کے بعد بھی سفارتی کوششیں جاری ہیں: سی این این
اسلام آباد میں تجاوزات کےخلاف آپریشن کے معاملے پر وفاقی وزرا آمنے سامنے آ گئے
شہبازشریف کا سعودی ولی عہد سے رابطہ، الجبیل آئل تنصیبات پر حملے کی مذمت
اٹلی کے قریب تارکینِ وطن کی کشتی الٹ گئی، پاکستان کے متعدد نوجوان لاپتہ
وزیراعظم،فیلڈ مارشل جنگ بندی کے لیے نان اسٹاپ کوششیں کررہے ہیں،اسحاق ڈار
حکام کا کہنا ہے کہ 5 ہزار سے زائد افراد لاپتہ ہیں
کِم جونگ اُن اور روسی صدرپیوٹن کی ملاقات ولادی ووسٹوک میں شیڈول ہے
روس کو ہتھیاروں کی منتقلی سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہوگی، ترجمان محکمہ خارجہ
فرینک کیپریوکوانٹرنیشنل گورنمنٹ کمیونیکیشن فورم میں ایوارڈ سے نوازا جائے گا
جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی، رپورٹ
کینیڈا ہمیشہ آزادی اظہار اور پرامن احتجاج کی آزادی کا دفاع کرے گا:جسٹن ٹروڈو
زلزلے سے کم از کم 2 ہزار 122افراد ہلاک جبکہ اور2 ہزار سے زائد زخمی ہیں
حکام نے درنہ شہر کو آفت زدہ قرار دے دیا
حملوں کا ذمہ دار امریکا نے القاعدہ کو قرار دیکر افغانستان پر چڑھائی کی
جنوبی افریقہ پہلے،نئیجیریا دوسرے،سپین تیسرے نمبر پر آگیا
فوج نے شہروں پر دوبارہ کنٹرول حاصل کرنے کے لیے بارہا فضائی حملے کیے ہیں
کتوں کو آوارہ جانوروں کی دیکھ بھال کے لیے بنائے گئے پناہ گاہوں میں بھیج دیاگیا
پاکستان میں مراکش کے اعزازی قونصل جنرل مرزا اشتیاق بیگ کی سماء ویب سے خصوصی گفتگو
عدلیہ کے اختیارات پرشب خون مارا ہے،اسے کسی صورت تسلیم نہیں کریں گے،مظاہرین
تین روزہ قومی سوگ کا اعلان،شاہی محل اور سرکاری عمارتوں پرپرچم سرنگوں ہے
جنوبی دہلی کے وسط میں واقع کچی آبادی کولی کیمپ کو عالمی منظر نامے سے اوجھل کرنے کی ناکام کوشش کی جا رہی ہے
عالمی فورم میں ا فریقی یونین کو مستقل رکن کا درجہ دینے پر اتفاق،ا فریقی یونین کے صدر کا اظہار مسرت
بھارت نے اجلاس کی تشہیر سمیت مجموعی طور پر 41 ارب روپے پھونک ڈالے
ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کیلئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ، حکام
روس یوکرین جنگ، گلوبل وارمنگ ، ٹیکنالوجی اور چین سے متعلق بحث جوائنٹ سیشن کے ایجنڈے میں شامل
استغاثہ نے اوزر کو 40,562 سال قید کی سزا سنانے کی اپیل کی تھی، رپورٹس
موجودہ آبدوزوں کو بھی جوہری آبدوزوں میں تبدیل کرینگے، کم جون ان
ایرو گلف کے ہیلی کاپٹر میں 2 پائلٹ سوار تھے، تلاش جاری
عبوری حکومت کا50 عسکریت پسند مارنے کا دعویٰ،3 روزہ قومی سوگ کا اعلان
مقامی شہریوں ، مزدوروں، 14 سالہ تک کے بچوں اور کھلاڑیوں کو اس سے استثنیٰ حاصل ہوگا