اب کتنی تنخواہ پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟ تفصیلات جاری
سالانہ 6 لاکھ روپے تک تنخواہ پر زیرو انکم ٹیکس برقرار
حملوں کے بعد امریکا کے ساتھ مذاکرات کا ازسرنو جائزہ لے رہے ہیں،ایران
کل سے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
دفاع کیلئے وسائل کی فراہمی ہماری ترجیح ہے، وزیراعظم
قومی اقتصادی کونسل نے اہم معاشی اہداف کی منظوری دے دی
حملوں کا حکم دینے کے قریب ہیں، ایران کو اب قیمت چکانی پڑے گی،امریکی صدر
دشمن غلط فہمی میں نہ رہے، ہم کبھی سرینڈر نہیں کریں گے، ایرانی صدر
قومی اقتصادی سروے، حکومت زیادہ تر معاشی اہداف حاصل کرنے میں ناکام
پاک افغان سرحدی علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر مؤثر کارروائی، 26 خوارج ہلاک
مظفر آباد: پاک فوج کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر گر کرتباہ، تمام اہلکار شہید
سالانہ 6 لاکھ روپے تک تنخواہ پر زیرو انکم ٹیکس برقرار
اسٹیٹ بینک کےمنافع کی صورت میں 2 ہزار 400 ارب روپےجمع ہوں گے،دستاویز
بجٹ میں این ایف سی کے تحت قابل تقسیم محاصل 8 ہزار 205 ارب روپے مقرر
سول ملٹری پنشن میں 65 ارب 70 کروڑ روپے کا اضافہ، دستاویز
بری، بحری اور فضائی افواج کے بجٹ میں 369 ارب روپے کا اضافہ تجویز
ایسا بجٹ پیش کیا گیا جو غریب کو غریب اور امیر کو امیر بنائے گا، سلمان اکرم راجہ
سپریم کورٹ میں تنخواہوں کی مد میں ایک ارب 19 کروڑ 31 لاکھ 44 ہزار روپے مختص کیئے گئے ہیں
جو قوم آئی ایم ایف کی بیساکھیوں پر چلے وہ ترقی کیسے کر سکتی ہے؟، شبلی فراز
پچھلے سال کے مقابلے موجودہ بجٹ میں ٹیکس کم کئے، وفاقی وزیر خزانہ
بینک سے نقد رقم نکلوانے پر ایڈوانس ٹیکس کی شرح 0.6 فیصد سے بڑھا کر 1 فیصد کرنے کی تجویز
250 منی سپورٹس کمپلیکس کی تعمیر کے لیے 30 ملین روپے مختص کیے گئے
اقدام کا مقصد پیٹرول، ڈیزل اور ہائبرڈ گاڑیوں پر سیلز ٹیکس میں یکسانیت لانا ہے
مقامی صنعت عالمی مارکیٹ میں سستی درآمدات کے باعث دباؤ کا شکار تھی
تنخواہ دار اور چھوٹے کاروباری خود گوشوارہ بھر سکیں گے، بجٹ تقریر
پیٹرولیم مصنوعات پر فی لیٹر 2.5 روپے کاربن لیوی عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا
آئندہ مالی سال میں 10 فیصد کی شرح سے ٹیکس عائد کرنے کی تجویز
یہ اخراجات قومی سلامتی، عوامی فلاح اور ریاستی اداروں کے استحکام کو برقرار رکھنے کے لیے ضروری قرار دیے گئے ہیں
وفاقی وزیر خزانہ نے بجٹ تقریر میں پنشن اصلاحات کا اعلان کیا
سالانہ 6 سے 12 لاکھ روپے تنخواہ والوں کے لیے ٹیکس کی شرح کو 1 فیصد مقرر
اراکین کی جانب سے وزیر اعظم کی آمد پر نعرے بازی کی گئی
بجلی اور دیگر شعبوں کیلئے سبسڈی کے طور پر 1186 ارب روپے کی رقم مختص
2025-26 کے بجٹ دستاویز کے مطابق آئندہ مالی سال کے لیے 16 کروڑ 40 لاکھ روپے مختص کیے گئے ہیں۔
بجٹ دستاویز سخت سیکیورٹی میں پارلیمنٹ ہاؤس پہنچا دی گئیں
مواصلات، انفرا اسٹرکچر اور صحت کے اہم منصوبوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
پولیس کی بھاری نفری پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر تعینات