فیصل آباد، کچہری بازار میں دانت میں دباتے ہوئے موبائل بیڑی پھٹ گئی
بیٹری پھنٹے سےآگ سے شعلے سے نوجوان کا چہرہ اور ہاتھ جھلس گیا
امریکا اپنی ویزہ پالیسی پر نظرثانی کر رہا ہے، پاکستان کے لیے ویزے جلد بحال ہونے کی امید ہے،ترجمان دفتر خارجہ
ایرانی قیادت اور عوام پر مکمل اعتماد ہے،پرامن اورمستحکم ایران پاکستان کے مفاد میں ہے، ترجمان دفتر خارجہ
لاہور سمیت پنجاب بھر میں گندم کے ریٹس میں 700 روپے کا اضافہ
بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے قابل اعتراض بیانات پرڈسپلنری کارروائی کا آغاز کر دیا
مبینہ کرپشن کیس میں پرویز الہی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد
ڈی آئی خان: رات گئے نامعلوم مسلح دہشتگردوں کا پولیس چیک پوسٹ پرحملہ،2 دہشتگرد ہلاک
عالمی درجہ بندی میں پاکستانی پاسپورٹ 126 سے 98 نمبر پر آگیا
معمولی تلخ کلامی پر دوست کو قتل کرنے والے مجرم کی سزائے موت کالعدم قرار
پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے کا اے او سی آڈٹ شروع کردیا
بیٹری پھنٹے سےآگ سے شعلے سے نوجوان کا چہرہ اور ہاتھ جھلس گیا
شہبازشریف نے ٹیم مینجمنٹ کے ہر رکن کو 25، 25 لاکھ روپے دینے کی خوشخبری بھی سنائی
امید ہےمستقبل میں یہ ٹیم مزید ٹرافیاں جیت کر لائے گی،اورملک کا نام روشن کرے گی،سرفراز احمد
دو ہزار پچیس پاک امریکا تعلقات میں بڑی تبدیلی کا سال بن گیا
بسم اللہ خان کاکڑ کراچی کے نجی اسپتال میں زیرعلاج تھے
روسی جنرل کی گاڑی کے نیچےدھماکا خیز آلہ نصب تھا، روسی میڈیا
ہماری مسلح افواج نے دوبارہ ثابت کیا کہ اس کی سرحدیں محفوظ ہیں، بلاول بھٹو زرداری
افغانستان میں پنپنے والی دہشت گردی عالمی سلامتی کیلئے خطرہ
ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی کے کیپٹل مارکیٹس کی مضبوطی کیلئے اقدامات