خیبر پختونخوا میں بارشوں سے تباہی، 25 مارچ سےمختلف حادثات میں 45 افراد جاں بحق، 105 زخمی ہوئے،پی ڈی ایم اے
صوبے میں بارشوں کا نیا سلسلہ 6 اپریل سے 9 اپریل تک جاری رہنے کا امکان، پی ڈی ایم اے
7 سال کی بچی سے زیادتی کیس میں 14 سال قید کی سزا کالعدم، ملزم کی رہائی کا حکم
نئے وفاقی بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے کی تجویز،بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کیا جائے گا
نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکا مصری وزیرخارجہ سے رابطہ، امن و استحکام کیلئے ڈائیلاگ پر زور
بھارتی پروازوں کیلئے فضائی حدود بندش میں توسیع، نوٹم جاری
ایرانی بحری جہاز پر قبضہ، ایران نے اقوام متحدہ میں شکایت درج کرا دی
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد سے زائد کمی
اگر نیتن یاہو ہنگری آئے تو اسے گرفتار کرلیا جائیگا،وزیراعظم ہنگری
آج 13 حج پروازوں کے ذریعے مزید 3 ہزار510 عازمین حج روانہ ہوں گے
مفکرِ پاکستان حضرت علامہ محمد اقبالؒ کی برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے
صوبے میں بارشوں کا نیا سلسلہ 6 اپریل سے 9 اپریل تک جاری رہنے کا امکان، پی ڈی ایم اے
6 سے 7 اپریل کے دوران ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ،پہاڑی علاقوں میں لینڈسلائیڈنگ کا بھی امکان
موٹرسائیکل،ٹرانسپورٹ، گڈز ٹرانسپورٹ کیلئے سبسڈی شروع کردی گئی ہے، وزیراطلاعات عطاتارڑ
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا مری ایکسپریس وے کا دورہ، نئے ریسٹ ایریاز بنیں گے
امریکا میں گرفتار افراد کا قاسم سلیمانی کے خاندان سے کوئی تعلق نہیں، زینب سلیمانی
دو برس کے دوران عبداللہ خرم نیازی نے ڈومیسٹک کرکٹ کے فروغ کیلئے دن رات محنت کی، محسن نقوی
ہمارے معزز کرنل اب محفوظ اورخیریت سے ہیں، کسی امریکی سپاہی کو میدان میں تنہا نہیں چھوڑیں گے، صدر ٹرمپ
روسی میڈیا نےوزارت مالیات کے دفتر میں نقصان کی ویڈیو بھی جاری کردی
امریکی ڈبلیوٹی آئی کروڈ آئل 11 اعشاریہ 4 ایک فیصد اضافے سے 111 اعشاریہ 5 چار ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا