پاکستان نے ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا گرین شرٹس نے چین کو ایک کے مقابلے میں پانچ گول سے ہرا کر کامیابی سمیٹی 6 months ago