ایف بی آر میں سپاہیوں کی بھرتی کیلئے درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع
محکمہ کسٹم کی اسامیوں کیلئے تاریخ میں توسیع بارشوں اور سیلاب کے باعث کی گئی
اپنی چھت اپنا گھر پروگرام، رجسٹرڈ افراد کی تعداد 19 لاکھ سے تجاوز کرگئی
خلیجی ممالک میں شہریوں اورغیر فوجی اہداف پر ہونے والے حملوں کی مذمت کرتے ہیں،چینی دفتر خارجہ
اسلام آباد اور پنجاب کے بڑے شہروں میں پانی آلودہ اور مضر صحت قرار
ایران نے تل ابیب اور اسرائیل کے زیر قبضہ علاقوں پر درجنوں میزائل داغ دیے
آئی ایم ایف نے حکومت کے قول و فعل میں تضاد پر سوالات اٹھا دیئے
ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں کمرشل فلائٹس سے واپس روانہ ہوں گی، آئی سی سی
لاہور،سیالکوٹ 2 لین کی موٹروےکو 3 لین کرنے کےمنصوبے پرجلد کام شروع کرنےکا فیصلہ
امریکا کا اسرائیل سے ایرانی تیل کے ذخائر پر حملے نہ کرنے کا مطالبہ
لاہور میں یوم علی کا مرکزی جلوس مبارک حویلی سے برآمد ہوکر اپنے روایتی راستوں پر رواں دواں
محکمہ کسٹم کی اسامیوں کیلئے تاریخ میں توسیع بارشوں اور سیلاب کے باعث کی گئی
انٹربینک میں ڈالر کی قدر 72 پیسے گرکر 283 روپے 50 پیسے پرآگئی
پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 19.91 ارب ڈالر ہو گئے
اگر بیرونی اور مالی حالات خراب ہوئے یا شرح سود دوبارہ بڑھی، تو ریٹنگ میں کمی کا خدشہ ہے
چوبیس کیرٹ فی تولہ سونا 3 لاکھ 59 ہزار روپے پر آ گیا
ای وہیکلز پر سبسڈی کیلئے موجودہ بجٹ میں 9 ارب روپے مختص
درخواست گزار کو ٹیکس کے فرق سے متعلق کارپوریٹ گارنٹی فراہم کرنے کی ہدایت
دو روزمیں اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 1.30 روپےگر چکی ہے
پاور ڈویژن کی پہلی سولر نیٹ میٹرنگ پالیسی بھی وزیراعظم نے واپس کر دی تھی
حکومت کی جانب سے 163 ارب روپے کی سرمایہ کاری بھی کوئی بہتری نہ لا سکی
مطالبات تسلیم نہ کیے گئے وہ احتجاج کو مزید تیز کریں گے، دھرنے کے شرکاء کا اعلان
ہماری تجویز ہے کہ 2 ہزار ڈالر کیش خریدنے پر ٹیکس عائد نہ کریں، ملک بوستان کی اہم شخصیت کو تجویز
موبائل ٹیکسز اور ڈیوٹیز ایف بی آر وصول کرتی ہے، اس کا پی ٹی اے سے کوئی تعلق نہیں، ترجمان
رپورٹس میں اسٹیٹ بینک اپنی پیشگوئیوں کو اپ ڈیٹ کرے گا،اعلامیہ
فی تولہ 3700 روپے اور فی اونس 37 ڈالر مہنگا
فیصل آباد میں گراں فروشوں کیخلاف کارروائیاں، 6 لاکھ روپے سے زائد کے جرمانے
گزشتہ مالی سال تقریباً ڈیڑھ ارب ڈالر کے اسمارٹ موبائل فونز درآمد کیے گئے، رپورٹ
رپورٹ اس سال کی نہیں اور خاص طور پر اس دور حکومت کے بھی نہیں، ترجمان پاور ڈویژن
چیئرمین ایف بی آر صاحب یہ کیا ڈرامہ ہے، عوامی مسئلہ ہو تو آپ کہتے ہیں کہ آئی ایف نہیں مان رہا، چیئرمین پی اے سی
وزیر اعظم کی اصلاحات کے عمل میں شامل افسران کی کوششوں کی تعریف
امریکا کی جانب سے اضافی ٹیرف عائد کرنے سے ایشیائی ممالک کے متاثر ہونے کا خدشہ
وزیرغذائی تحفظ رانا تنویر حسین کی زیرصدارت چینی کی قیمتوں پر عملدرآمد سے متعلق اجلاس
سعودی عرب نے پیٹرولیم اورخام تیل کی مد میں 20 کروڑ ڈالر قرضہ دیا: اقتصادی امور ڈویژن
گردشی قرض سے چھٹکارے کے لیے بھی بینکوں سے قرض لیا جائے گا
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ڈیٹا کی بنیاد پر رقم دی جائے گی