بانی پی ٹی آئی کی حکمت عملی تبدیل ہونے تک مذاکرات نہیں کریں گے، علی ظفر
پارٹی میں دوطرح کی رائے ہیں،بانی پی ٹی آئی سےملاقات میں حتمی فیصلہ ہوگا، علی ظفر
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں آبنائے ہرمز سے متعلق قرارداد پر ووٹنگ آج متوقع
یو اے ای اور یورو بانڈزکی ری پیمنٹ کے انتظامات کرلیےہیں، وفاقی وزیرخزانہ
ایس ای سی پی نے بلوچستان اور پنجاب کے لیے مزید پنشن فنڈز کی منظوری دے دی
کرایوں اور اشیا خورونوش کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق رپورٹ پنجاب حکومت کو پیش
ٹرمپ کی دھمکی کے بعد مشرق وسطیٰ کے پلوں پر ایرانی حملوں کا خدشہ
حکومت نے آئی ایم ایف کو گورننس اینڈ اینٹی کرپشن اصلاحات تیز کرنے کی یقین دہانی کرا دی
امریکی صدر کی ایران کو دھمکی،عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ
سانحہ گل پلازہ کی عدالتی تحقیقات مکمل،حتمی تحقیقاتی رپورٹ آج سندھ حکومت کے حوالے کی جائے گی
ایرانی وزیر نائب کھیل کا پاور پلانٹس بچانے کیلئے ہیومن چین بنانے کا اعلان
پارٹی میں دوطرح کی رائے ہیں،بانی پی ٹی آئی سےملاقات میں حتمی فیصلہ ہوگا، علی ظفر
سابقہ اہلیہ نے ویڈیو کال کرکے بتایا کہ اس نے میرے بچوں کو ذبح کرکے قتل کردیا ہے، والد
نامزد بینکوں میں حج درخواستوں کی وصولی جاری رہے گی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سرخ ٹائی میں ملبوس ٹرمپ ریڈ کارپٹ پر کھڑے ہو کر پیوٹن کا انتظار کرتے رہے
وزیراعظم کو نقصانات اور ریسکیو و ریلیف آپریشن پر پیش رفت سے آگاہ کیا گیا۔
ملاقات کا فارمیٹ تین سے تین میں تبدیل ہو گیا ہے
ہائی اسپیڈڈیزل کی قیمت میں 12روپے84پیسےکی کمی،نوٹیفکیشن جاری
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے متاثرین سیلاب کی بحالی کیلئےخصوصی ہدایات جاری کردیں
ٹرمپ اس 3 سال 6 ماہ سے جاری جنگ میں جنگ بندی کے لیے دباؤ ڈال رہے ہیں،
متاثرہ علاقوں میں این ایچ اے ٹیمیں سرگرم عمل، سڑکیں کلئیر کر رہے ہیں، اعلامیہ
پاکستان نے چائنا شپ بلڈنگ اینڈ آف شور انٹرنیشنل کمپنی لیمیٹڈ کے ساتھ 8 ہنگور کلاس آبدوزوں کے حصول کے معاہدے پر دستخط کیئے تھے
پرزم پلس کا باضابطہ افتتاح 19 اگست کو کیا جائے گا: گورنراسٹیٹ بینک
جس پہاڑی پر ہیلی کاپٹر کریش ہوا وہ تقریبا 8 ہزار میٹر بلندی پر ہے
ملک میں چینی کی طلب پوری کرنے اور قیمتوں میں استحکام لانے کیلئے حکومتی اقدام
انٹربینک میں ڈالر 15 پیسے سستا ہو کر 282 روپے 10 پیسے کا ہو گیا،ای کیپ
مون سون بارشوں کا ساتواں اسپیل قدرے زیادہ مضبوط ہے
بینکوں کےڈالر ڈیپازٹس ایک کروڑ ڈالر کم ہوکرپانچ ارب پچیس کروڑ چالیس لاکھ الر رہ گئے
بارشوں اور سیلابی ریلوں سے سب سے زیادہ ضلع بونیر متاثر ہوا جہاں اموات کی تعداد 157 تک جا پہنچی ہے
گزشتہ 24 گھنٹوں میں مختلف حادثات میں 189 افرادجاں بحق،21زخمی ہوئے،پی ڈی ایم اے
ٹک ٹاکر نے خاتون سے 44 لاکھ روپے بٹورے اور 70 لاکھ کی مزید ڈیمانڈ کی
ہفتہ وار مہنگائی 0.31 فیصد بڑھ گئی،سالانہ شرح 2.21 فیصد رہی،رپورٹ
یوکرین کو خود اپنے علاقوں کا فیصلہ کرنا ہوگا،صدر ٹرمپ
مالیاتی مشیر مارکیٹ ساؤنڈنگ، ڈیو ڈیلیجنس اور بڈنگ میں معاونت کرے گا
سوئی نادرن کیلئے ایل این جی 16 سینٹ مہنگی ، قیمت 11 ڈالر 73 سینیٹ مقرر
بلوچستان کے لوگ سونے، کاپر اور معدنیات سے زیادہ قیمتی اور اہم ہیں، سابق نگران وزیراعظم