سپریم کورٹ میں ایمان مزاری کے کیس کی سماعت میں شرکت، ناروے کے سفیر کی دفتر خارجہ طلبی ، شدید احتجاج
سفارتی عملے کو کسی بھی داخلی معاملات میں مداخلت سے گریز کرنا چاہیے ، وزارت خارجہ کی جانب سے احتجاجی مراسلہ ناروے کے سفیر کے حوالے کیا گیا
جنگ بندی میں کامیابی پوری قوم کی عزت ہے، وزیراعظم شہباز شریف کا کابینہ اجلاس سے خطاب
نیپرا کا بجلی مہنگی کرنے کا اعلان، فی یونٹ قیمت میں 1 روپے 42 پیسے اضافہ
وزیراعظم شہبازشریف کا جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کی اطلاعات پر تشویش کا اظہار
تحریک انصاف کا کل راولپنڈی میں ہونے والا جلسہ منسوخ کرنے کا اعلان
برطانوی وزیرخارجہ ایویٹ کوپر کا امریکا، اسرائیل اور ایران جنگ بندی کا خیر مقدم
حکومت کی اپوزیشن سے احتجاج مؤخر کرنے کی درخواست، قومی یکجہتی پر زور
تاریخ میں شائد اتنی خوشی اور فخر کا لمحہ آیا ہو، یورپی ممالک اور ہمارے تمام دوست تعریف کر رہے ہیں: خواجہ آصف
آبنائے ہرمز کو کھول دیا گیا ہے، جلد آمدورفت شروع ہوگی، ایران کبھی ایٹمی ہتھیار نہیں بنا سکے گا: امریکی وزیر جنگ
ترکیہ اور قطر کا جنگ بندی کا خیر مقدم
سفارتی عملے کو کسی بھی داخلی معاملات میں مداخلت سے گریز کرنا چاہیے ، وزارت خارجہ کی جانب سے احتجاجی مراسلہ ناروے کے سفیر کے حوالے کیا گیا
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز نےخلاف ورزی کی توایکشن پر مجبور ہوجائیں گے، طلال چوہدری
عادل راجہ نے بریگیڈیئرراشد نصیرکو بدنام کرنے کا الزام تسلیم کرلیا
فیض حمید ایک ادارے کا ملازم تھا،کسی بات پر سزا دی گئی،سہیل آفریدی
غیر قانونی امیگریشن پر مشاورت کیلئے بہت جلد پاکستان کا دورہ کروں گا: یورپین کمشنر
پاکستانی دفتر خارجہ کا امریکا کی جانب سے ایف سولہ لڑاکا جہازوں کے اپ گریڈیشن پیکیج کی منظوری کا خیرمقدم
فتنہ الخوارج کا چھوڑا ہوا بارودی مواد پھٹنے سے دھماکا ہوا
وزیراعظم معائنہ کمیشن کی واپڈا کو فوری کام شروع کرنے کی ہدایت
دس گرام سونا 428 روہے کی اضافے کے بعد 3 لاکھ 80 ہزار 282 روپے ہوگئی
وزیراعظم کو ترکمانستان کے صدر نے دورے کی دعوت دی تھی
سپریم کورٹ نے ٹرائل کورٹ کی کارروائی روک دی
طاقت اور اقتدار کو اللہ کی عطا سمجھا جائے،وزیر دفاع خواجہ آصف
فیض حمید کسی سیاسی جماعت یا سیاست دان کیساتھ ملوث تھے، مشیروزیراعظم
اب بدمعاشی،غنڈہ گردی کو برداشت نہیں کیا جائے گا، سینیٹر فیصل واوڈا
فیض حمید پر سرکاری وسائل کے غلط استعمال کاالزام ثابت ہوا،عطاتارڑ
افواج پاکستان ملک کے تحفظ کیلئے پرعزم ہیں، ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرانی
نیا پروگرام مستقل قانونی رہائش اور بعد میں شہریت کا موقع فراہم کرتا ہے
فیض حمید کو دفاع کیلئے وکیل سمیت تمام قانونی حقوق فراہم کیے گئے،آئی ایس پی آر
پاور سیکٹرز کے گردشی قرض سے چھٹکارے کے حوالے سے اہم پیشرفت
واقعہ کے بعد ملزمان موقع سے فرارہوگئے، پولیس
پروپیگنڈے کے ذریعے حقائق کو مسخ نہیں کیا جا سکتا،افواج پاکستان ملک کے تحفظ کیلئے پرعزم ہیں، ترجمان
لندن ہائیکورٹ کا بریگیڈ یئرراشد نصیر کے حق میں فیصلہ جاری کردیا
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 1.2 ارب ڈالر ملنے کی تصدیق کردی
ترکیہ کے وفد کا پاکستان میں جوائنٹ وینچرز اور ٹیکنالوجی ٹرانسفر میں اظہار دلچسپی
پارٹی آئین کی خامیاں دورکرنا،دیگرجماعتوں کےآئین جیسےسانچے میں ڈھالنے کا ٹاسک