پی ایس ایل11کالاہورمیں دوبارہ آغاز،پولیس نےجامع سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا۔
لاہور میں دوسرے مرحلے کےدوران پی ایس ایل11 کے مزید 8 میچز کھیلے جائیں گے،سی سی پی او لاہور کا کہنا ہےکہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کا فروغ خوش آئند ہے،پی ایس ایل میچزکے لئے فول پروف سیکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں
لاہورپولیس ملکی وغیرملکی کھلاڑیوں کوبھرپورسیکیورٹی فراہم کررہی ہے،اسٹیڈیم،کھلاڑیوں کی رہائش اور روٹس کےسیکیورٹی پلان پر من وعن عملدرآمد یقینی بنایاجائے گا،ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لئے موثر اقدامات اٹھائے جائیں۔





















