تونسہ میں ایڈز کے مریضوں کی موجودگی کا معاملہ 2025 میں سامنے آیا، وزیرصحت پنجاب
ایڈز کنٹرول پروگرام پنجاب نے تونسہ میں کیسز کی نشاندہی کی، خواجہ عمران نذیر
امریکا ایران مذاکرات میں صرف چند نکات پر اتفاق ہونا باقی ہے،اسحاق ڈار
پاکستان نے 50 کروڑ ڈالر کا یورو بانڈ جاری کر دیا
بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے آنکھ کے آپریشن کے بعد ملاقات کروا دی گئی
انطالیہ ڈپلومیسی فورم ، شہبازشریف سے صدر ٹرمپ کے سینئر مشیر مسعد بولس کی ملاقات
وزیراعظم نے ڈیزل کی قیمت میں 32.12 روپے کمی کی منظوری دیدی
شہبازشریف کی طیب اردوان سے ملاقات، تزویراتی شراکت داری کو مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار
پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع
پاکستان کے عظیم وزیراعظم اور فیلڈ مارشل دو شاندار شخصیات ہیں:صدر ٹرمپ
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی کوششوں سے خطے میں جنگ رک گئی: ترک صدر
ایڈز کنٹرول پروگرام پنجاب نے تونسہ میں کیسز کی نشاندہی کی، خواجہ عمران نذیر
لاہورسےرواں برس رپورٹ ہونےوالےکیسز کی تعداد 30 ہوگئی
سرکاری ہاسٹلزمیں گیس،بجلی کےبلوں میں 400 فیصد تک اضافہ کردیاگیا
پنجاب پولیو سے پاک،ایک بھی ماحولیاتی نمونہ مثبت نہ نکلا
ملیر کے چالیس سال کے شخص میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے
پولیو مہم 19 اپریل تک جاری رہے گی،پولیو ایمرجنسی آپریشن سینٹر
میرٹ 55 فیصد سےکم کرکے 52 فیصد مقرر،47 فیصد نمبرحاصل کرنے والےطلبہ کو بھی داخلہ مل سکے گا
میمونہ گمبٹ اسپتال کے آئیسولیشن وارڈ میں زندگی ہار گئی، ورثا
مہم میں ساڑھے 4 کروڑ بچوں کو انسداد پولیو قطرے پلائے جائیں گے
سرکاری میڈیکل کالجز میں 475 نشتوں کے اضافے کی درخواست کی تھی: مراسلہ
یہ وقتی اقدام ہے، مستقل پالیسی نہیں، پی ایم ڈی سی
مریض کی کوئی ٹریول ہسٹری نہیں ہے،ڈاکٹر واحد راجپوت
کانگو وائرس بکری، بھیڑ اور خرگوش کے بالوں میں چھپی چیچڑی میں پایا جاتا ہے،ایڈوائزری
2مارچ سے اب تک 1442شہری شہید ہوچکے،لبنانی وزارتِ صحت
اکانومی سگریٹ برانڈز پر 35 روپے اور پریمیم پر 21 روپے ٹیکس بڑھانے کی تجویز
بلڈ بینک میں اسٹاف کی کمی، گارڈ کےطبی عمل میں ملوث ہونے پرفیصلہ کیا گیا، ذرائع
ملک بھر میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ اب ایف ایس سی امتحان کے 6 روز کے بعد شروع ہوںگے، فیصلہ
انسولین انجیکشن ڈیوائس کی قیمت 2200 سےبڑھ کر4720 ہوگئی
ہائی رسک علاقوں کی ہر یونین کونسلزمیں 5 روزمکمل مہم اور 2 دن کیچ اپ مہم ہوگی
بدہضمی اورتیزابیت کی دوا کے پیک کی قیمت530 سےبڑھا کر 620 روپے کردی گئی
پنجاب حکومت نے چار ڈاکٹرز کی پوسٹ گریجویٹ ٹریننگ کو معطل کردیا
تمام نجی ایمبولینسز کو محکمہ ایمرجنسی سروسز پنجاب میں رجسٹر کروانا لازم ہوگا
محکمہ صحت نے متعلقہ حکام سے وضاحت طلب کرتے ہوئے سخت تادیبی کارروائی کا عندیہ دیا ہے
آلودہ 25 شہروں میں زیادہ تر بھارت، پاکستان اور چین میں واقع تھے،ڈبلیو ایچ او
بچوں کی موت کی وجوہات کا تعین کیا جارہا ہے،حکام