مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے پیش نظر شمالی کوریا میں بھی فوج سرگرمیاں بڑھ گئی ہیں۔
جاپانی کوسٹ گارڈز کے مطابق شمالی کوریا نے ایک نامعلوم پروجیکٹائل سمندر کی جانب داغ دیا۔۔ شمالی کوریا کے مشرقی ساحل سے داغا گیا
پروجیکٹائل ممکنہ طور پر بیلسٹک میزائل تھا جو جاپان کی سمندری حدود سے باہر کھلے سمندر میں گر گیا۔ ایک ہفتے کے دوران یہ شمالی کوریا کا دوسرا میزائل تجربہ ہے۔





















