بھارتی پروازوں کیلئےفضائی حدود بندش میں توسیع،پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نےنوٹم جاری کردیا۔
جاری کیےگئےنوٹم کےمطابق بھارتی پروازوں کیلئےفضائی حدود کی بندش میں 23مئی تک توسیع کی گئی ہے،بھارتی کمرشل یا ملٹری ایئر کرافٹ پاکستان کی فضائی حدود استعمال نہیں کرسکیں گے۔
معرکہ حق کے بعد پاکستان نے بھارتی ایئرلائنز کی پروازوں کیلئے اپنی فضائی حدود استعمال کرنے پر پابندی عائد کی تھی۔






















