لاہور میں اسپیڈو بس میں لڑکی پر تشدد کی وائرل ویڈیو، وزیر ٹرانسپورٹ نے نوٹس لے لیا۔
تشدد کرنے والےملازم سجاد علی کو نوکری سے برطرف کردیاگیا،قانونی کارروائی کا بھی باقاعدہ آغاز کر دیا گیا،تشدد میں ملوث ملازم کو بلیک لسٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
حکومتِ پنجاب سے مطالبہ ہے کہ اس معصوم بچی پر تشدد کرنے والے اس درندے کو فوری طور پر گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے اور سخت سے سخت سزا دی جائے@MaryamNSharif pic.twitter.com/Keizhrgc0N
— Harmeet Singh (@HarmeetSinghPk) April 20, 2026
وزیرٹرانسپورٹ بلال اکبرخان نےکہا کسی مسافر کےساتھ بدتمیزی برداشت نہیں،گرم دماغ افراد کی ادارے میں کوئی جگہ نہیں،پبلک ٹرانسپورٹ عوام کی سہولت کیلئے ہے،تکلیف کیلئے نہیں۔






















